بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی نیوکلیئر فورس کو جدید بنانے کے لیے متوقع اخراجات میں اضافہ
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی کی نیوکلیئر فورس کو جدید بنانے کے متوقع اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے جن میں جوہری آب دوزوں کو متحرک رکھنے، جوہری ہتھیاروں کی تجربہ گاہوں اور انہیں تیار کرنے کی تنصیبات کو جدید بنانے کے اخراجات شامل ہیں۔ یہ انکشاف ایک غیر جانبدار سرکاری ادارے کانگریشنل…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں جہاز کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیشِ نظر ایئر لائنز کمپنیاں موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ حکومتی حلقوں میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے آیا مزید غیر ملکی…
مزید پڑھیں » -
استنبول کانفرنس میں شرکت کے لیے طالبان نے نئی شرائط رکھ دیں
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے اقوامِ متحدہ کے توسط سے ترکی میں منعقد ہونے والی مجوزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ اس کانفرنس کا مقصد افغانستان کی صورتِ حال کو زیرِ غور لانا ہے۔طالبان کے ایک سینئر رہنما نے بتایا ہے کہ وہ کانفرنس میں اسی…
مزید پڑھیں » -
عالمی نیوز ایجنسی نے فلسطین کی حمایت پر خاتون صحافی کو برطرف کر دیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی سرگرمیوں پر دائیں بازو کے گروہوں کی جانب امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جس کے دباؤ میں آکر ایسوسی ایٹ پریس نے امریکی صحافی کو عہدے سے برخاست…
مزید پڑھیں » -
برقع مخالف بیان پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی معذرت
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماضی میں اسلام کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر اپنی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت چاہتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس رپورٹ کے لیے بورس جانسن…
مزید پڑھیں » -
ہانگ کانگ فائزر ویکسین کی لاکھوں خوراکیں کیوں ضائع کرنے جا رہا ہے؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ جلد ہی کورونا وائرس ویکسین کی لاکھوں کی تعداد میں خوراکیں ضائع کر دے گا، کیونکہ ان کی معیاد ختم ہونے والی ہے اور کئی افراد نے ویکسی نیشن کے لیے خود کو رجسٹر نہیں کرایا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہانگ کانگ میں حکومت کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : ریکروٹنگ فرمز گھریلو ملازمین کے حوالے سے انشورنس کوریج فراہم کریں گی
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کابینہ نے ریکروٹمنٹ فرموں کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی طرف سے گھریلو ملازمین کو اجرت پر بھرتی کرنے کے معاہدے میں انشورنس کوریج بھی شامل کریں۔ یہ فیصلہ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کا انعقاد…
مزید پڑھیں » -
حماس نے جنگ بندی کی شکنی کی ، تواسرائیل کا ردعمل سخت ہوگا:نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو اسرائیل کا ردعمل ’بہت طاقتور ‘ ہوگا۔انھوں نے یروشلیم میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے بعد یہ دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے۔انٹونی بلینکن غزہ میں…
مزید پڑھیں » -
عمانی سلطان ہیثم کا احتجاجی مظاہروں کے بعد شہریوں کو فوری ملازمتیں دینے کا حکم
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے سلطنت میں حالیہ مظاہروں کے بعد حکومت کو لوگوں کو روزگار مہیا کرنے کے لیے اقدامات پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔اس اسکیم کے تحت اس سال کے دوران میں 32ہزار سے زیادہ افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی۔…
مزید پڑھیں »









