بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی میں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی خواہش، نعشوں کو محفوظ کرنے کی نئی سائنسی پیشکش
’’سائنس کے نام پر جرمنی کی ایک کمپنی انسانی نعشوں کو مستقبل میں زندگی لوٹانے کے وعدے کے ساتھ محفوظ کرنے کی مہنگی سروس پیش کر رہی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں » -
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بنیادی حق ہے، اس سے دستبرداری ممکن نہیں: اقوام متحدہ
"فلسطینی عوام کو عزت، انصاف اور اپنے مستقبل کے تعین کا پورا حق حاصل ہے، جس سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔"
مزید پڑھیں » -
صرف ایک عادت بدلیں… بڑھاپا خود بخود سست ہو جائے گا! روسی ماہر کی حیران کن تحقیق
"اچھی اور گہری نیند جسم کی مرمت، ہارمونز کی تجدید اور بڑھاپے کو مؤخر کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے۔" — پروفیسر موسکالوف
مزید پڑھیں » -
اردن میں جدید روبوٹ کی شاندار انٹری، رمثا آپریشن میں ’’پیرابوٹ‘‘ نے اہم کردار ادا کیا
"اردن میں ہونے والی تازہ کارروائی نے ثابت کیا کہ جدید روبوٹک ٹیکنالوجی سیکیورٹی آپریشنز میں جانوں کے تحفظ کے لیے کتنی اہم ہے۔"
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا:پولین ہینسن نے برقع پہن کر پارلیمنٹ میں داخل ہو کر پابندی کا مطالبہ کیا، نسل پرستی کے الزامات اور سینیٹ کی کارروائی متاثر
"یہ ایک نسل پرست سینیٹر ہیں جو صریح نسل پرستی کا مظاہرہ کر رہی ہیں" — مہرین فاروقی
مزید پڑھیں » -
اروناچل پردیش کی رہائشی بھارتی خاتون کو شنگھائی ایئرپورٹ پر 18 گھنٹے روک لیا گیا
“چینی اہلکاروں نے کہا کہ اروناچل پردیش چین کا حصہ ہے، لہٰذا آپ کا پاسپورٹ غیر معتبر ہے،” پم وانگ تھونگڈوک کا دعویٰ۔
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن میں پہلی بار H5N5 برڈ فلو کا انسانی کیس، مریض کی حالت تشویشناک
“یہ وائرس اب تک صرف جانوروں میں پایا گیا تھا، انسان میں پہلی بار اس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مریض کی حالت تشویشناک ہے لیکن عوام کے لیے خطرہ فی الحال کم بتایا جا رہا ہے۔”
مزید پڑھیں » -
16 سال بعد زندہ پکڑا گیا: بزرگ جنسی مجرم کی جعلی موت کا انکشاف
"16 سال تک مردہ سمجھے جانے والے جنسی مجرم کی زندہ گرفتاری نے امریکی پولیس کو بھی حیران کر دیا۔"
مزید پڑھیں »









