بین الاقوامی خبریں
-
ایپک سر براہی اجلاس میں بائیڈن اور شی جن پنگ کی شرکت
نیویارک، 16نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ اپیک کے اکیس رکنی گروپ کے دو روزہ سر براہی اجلاس کے لیے پیرو کے دار الحکومت لیما میں ہیں۔ دونوں نے جمعے کے روز لیما میں ایشیا پیسیفک اکنامک سمٹ سے قبل آنیوالے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی حمایت میں گالا کے انعقاد پر پیرس میں مظاہرے کیوں ہوئے؟
پیرس ،14نومبر (ایجنسیز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں انتہائی دائیں بازو کی شخصیات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ متنازع گالا کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تقریب کا مقصد اسرائیلی فوج کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا تھا جس میں اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس
ریاض،13نومبر (ایجنسیز) ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت وزراء کونسل کے ہفتہ واری اجلاس ریاض میں منعقد ہوا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق اجلاس کے آغاز میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو جمہوریہ گنی…
مزید پڑھیں » -
خاتون اول ناراض ، میلانیا نے وائٹ ہاؤس میں جل سے ملنے سے انکار کر دیا
واشنگٹن،13نومبر ( ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ دوبارہ وائٹ ہاؤس واپس آنے والی امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اس بات کو نہیں بھولی ہیں کہ موجودہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ان کے شوہر ڈونلڈ کے ساتھ کیا سلوک کیا۔میلانیا پرسکون ظاہری شکل کے باوجود اب بھی ڈیموکریٹک صدر…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری اور بستیوں کی تعمیر سے خبردار کرتے ہیں: سعودی عرب
ریاض،13نومبر (ایجنسیز) سعودی وزارت خارجہ نے ایک اسرائیلی ذمے دار کے اس انتہا پسندانہ بیان کی سنگینی پر شدت سے خبردار کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی حکام کی خود مختاری مسلط کرنے اور بستیوں کی تعمیر و توسیع کی بات کی گئی ہے۔ مملکت نے…
مزید پڑھیں » -
’آپ کا بچہ مسجد الحرام میں محفوظ‘، عنوان سے انتظامیہ کی سروس
ریاض،13نومبر (ایجنسیز) مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل خدمات میں اضافہ کردیا گیا۔ حرم شریف میں موجود مختلف مقامات اور سروسز کی معلومات کے لیے ڈیجیٹل نقشہ فراہم کیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے مسجد الحرام…
مزید پڑھیں » -
ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد. امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) ورجینیا کی ایک جیوری نے ریاست کے ایک فوجی کانٹریکٹر کو دو عشرے قبل عراق کی رسوائے زمانہ جیل ابو غریب میں تشدد اور بدسلوکی کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے تین سابق قیدیوں کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔آٹھ افراد پر مشتمل…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ اور حماس کمزور ہوئی ہیں لیکن ختم نہیں: امریکہ
نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی سینٹر کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں دونوں تنظیموں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے لیکن ایرانی حمایت یافتہ ان تنظیموں کو مکمل ختم کرنا ابھی باقی ہے۔اینٹی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر…
مزید پڑھیں »