بین الاقوامی خبریں
-
اٹلی: کیبل کار حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک
روم :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی اٹلی کے پائیڈ ماونٹ علاقے میں وربانیا کے قریب اتوار کے روز کیبل کارحادثے میں پانچ اسرائیلی شہریوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روزشمالی شہر وربانیا کے قریب تقریبا ً 65 فٹ کی بلندی سے ایک کیبل کار زمین پر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی پیش قدمی کی اطلاعات افغان آرمی چیف شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے
کابل؍واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ طالبان کی پیش قدمی روکنے اور آپریشنز کی قیادت کے لیے افغان آرمی چیف جنرل محمد یاسین ضیا شورش زدہ صوبے لغمان پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے جمعے کو لغمان صوبے کے ضلع دولت…
مزید پڑھیں » -
حماس نے ایران کی مدد سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حاصل کرلیے ہیں
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم ‘حماس’ نے ایران کی مدد سے طویل فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل حاصل کرلیے ہیں۔ یورپی عہدیدار کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ وہ حماس…
مزید پڑھیں » -
کووِڈ-19:بحرین میں بھارت ،سری لنکا،بنگلہ دیش اور پاکستان سےمسافروں کا داخلہ بند
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ) میں شامل کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پرعارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی این اے کے مطابق بھارت ، پاکستان ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال…
مزید پڑھیں » -
ایران:انسانی حقوق کی معروف کارکن نرجس محمدی کوڈھائی سال قیداور80کوڑوں کی سزا
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی معروف کارکن نرجس محمدی کومختلف الزامات میں قصور وار قرار دے کر ڈھائی سال قید ، 80 کوڑوں اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ان کے خاوند تقی رحمانی نے اتوار کو انسٹاگرام پرعدالت کے اس فیصلے کی اطلاع دی ہے۔عدالت نے انھیں…
مزید پڑھیں » -
چین کی خلائی گاڑی مریخ کی سطح پر چلنا شروع، 90 دن تک معلومات جمع کرنے کا ہدف
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے ریمورٹ کنٹرول سے چلنے والے خلائی جہاز سے مریخ پر اتاری گئی خلائی گاڑی کو سیارے کی سطح پر پہلی بار ہی میں چلانے میں محققین کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ چین کی سائنسی ایجنسی ’چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن‘ (سی این ایس اے) کے مطابق خلائی…
مزید پڑھیں » -
کرونا ویکسین لگوانے پر ڈیٹنگ سائٹس کی خصوصی مراعات، وائٹ ہاؤس کی حوصلہ افزائی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے کوشاں ٹیم کا کہنا ہے کہ بڑی آن لائن ڈیٹنگ سائٹس لوگوں کی کرونا ویکسین لگوانے سے متعلق حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی سینئر مشیر اینڈی سلیوٹ کا جمعے کو صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بڑی…
مزید پڑھیں » -
تمام چیزوں کا ذمہ دار نہیں، ڈیانا کے انٹرویو پر مارٹن بشیر کی شہزادوں سے معافی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہزادی ڈیانا کا دھوکے سے انٹرویو کرنے والے بی بی سے کے سابق صحافی مارٹن بشیر نے شہزادہ ولیم اور ہیری سے معافی مانگی ہے تاہم کہا ہے کہ ان کے عمل کو شہزادی کی موت سے منسلک کرنا ’نامناسب‘ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 58…
مزید پڑھیں » -
کتوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی کورونا کی نئی قسم دریافت
کولالمبور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اور اس کے بارے میں سائنسدانوں کی ریسرچ جاری ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں امریکہ اور ملائیشیا کے سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کتوں سے انسانوں میں وائرس کی ایک قسم منتقل ہوسکتی ہے۔الرجل ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
ماؤنٹ ایورسٹ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائی کے ماہر گائیڈ لوکاس فرٹنبیچ نے کہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ پر کورونا وائرس پھیلنے سے کوہ پیما اور مدد گار عملے کے ارکان سمیت کم از کم 100 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں »








