بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب: بچی کی چیتے کے ساتھ گھومنے کی ویڈیو وائرل
ریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بچی کو ایک خون خوار جانور چیتے کے ساتھ سڑک پر گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کار سے نیچے اترتی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
صہیونی دہشت گردی میں غزہ کا آب رسانی کا نظام 50 فیصد تباہ،8 لاکھ فلسطینی متاثر
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ لاکھ مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے تخمینے کے مطابق میں غزہ پر اسرائیلی فوج کی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں فلسطینی علاقے کا آب رسانی کا 50 فی…
مزید پڑھیں » -
جرمن لفتھانسا،آسٹریااورسوئس ائیر تل ابیب کے لئے پروازوں کی بحالی کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھانسا،آسٹریا کی قومی فضائی کمپنی اور سوئس ائیرلائنز نے اتوار سے اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔لفتھانسا نے 13 مئی کو اسرائیل کی غزہ کے خلاف جارحیت اور فلسطینی تنظیموں کے تل ابین کی جانب…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں سامیت دشمنی، بحیثیت مسلمان اس سے نمٹنا ضروری
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازعے پر جرمنی میں ہونے والے مظاہروں کو سامیت مخالفت کے تناظر میں دیکھا گیا، تاہم جرمنی میں آباد مسلمانوں نے سامیت مخالفت سے دوری اختیار کی ہے۔جرمنی کے مختلف شہروں میں غزہ کی حالیہ جنگ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں مختلف پس منظر کے…
مزید پڑھیں » -
یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی کے بعد مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کھول دیا گیا۔گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں جمعہ کے روز فائربندی کے اعلان کے بعد آج اتوار تئیس…
مزید پڑھیں » -
امریکیوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا: عراقی حزب اللہ
بغداد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق کی حکومت اور امریکہ کے مابین ہونے والے دو دور کے مذاکرات کو مسترد اور ان مذاکرات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب امریکیوں کے خلاف جہادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ المیادین کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے پر سوا لاکھ سے زائد اساتذہ معطل
ینگون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار ٹیچرز فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہفتے کے روز تک ایک لاکھ 25 ہزار 900 اساتذہ معطل کیے جاچکے ہیں۔ اساتذہ کی معطلی ایسے وقت میں سامنے آئی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جیل میں قید اردنی شہری 7 سال بعد رہا
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی حکام نے اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری انجینیر عبداللہ الزییتاوی کو 80 ماہ یعنی 7 سال قید کے بعد رہا کیا ہے۔الزیتاوی کو اسرائیلی فوج نے7 سال قبل غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اپنے ایک قریب عزیز سے ملاقات کے لیے آنے کے بعد گرفتار…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بے گھر افراد کے لیے اقوام متحدہ کا امدادی منصوبہ
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اْن کی ترجیح غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کو ڈھونڈنا اور ان کی مدد کرنا ہے۔اے ایف پی کے مطابق غزہ میں اقوام متحدہ کی ریلیف…
مزید پڑھیں » -
دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش…
مزید پڑھیں »







