بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریا : آپریشن میں مریض کی بائیں پنڈلی کے بجائے دائیں پنڈلی کاٹ دی گئی
آسٹریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی تلافی یا درستی ممکن نہیں ہوتی۔ اسی طرح کی ایک غلطی کا ارتکاب آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے 180 کلو میٹر دور واقعFreistadt قصبے کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 82 سالہ مریض کی بائیں پنڈلی کو آپریشن کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
حرم مکی میں منبر پر حملہ کرنے والا شخص مہدی منتظر ہونے کا دعوے دار
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ مکرمہ کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کل جمعے کے روز نماز جمعہ کے خطبے کے دوران میں منبر پر چڑھنے کی کوشش کرنے والا شخص دعوی کر رہا تھا کہ وہ مہدی منتظر (حضرت مہدی رضی اللہ عنہ) ہے۔ یہ بات عربی روزنامے الوطن نے بتائی۔پولیس کے…
مزید پڑھیں » -
ہمارے پاس امن کا بہترین موقع ہے، اسے کھونا نہیں چاہیے: اسرائیلی وزیر دفاع
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے جمعہ کے روز ایک بیان میں غزہ کی پٹی میں جاری فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے۔ نیتن یاھو نے حماس کی صلاحیتوں کو ختم کرنے اور حماس کو ماضی میں دھکیلنے کا دعویٰ کیا۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع…
مزید پڑھیں » -
ہم نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصیٰ ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے:ھنیہ
دوحہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے ایک بار پھرثابت کیا ہے کہ قبلہ اول (مسجد اقصیٰ) ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے۔کل جمعہ کے روز ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ آج فلسطینی قوم کی قابض اور…
مزید پڑھیں » -
ہم آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں: ترک نائب صدر
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا ہے کہ فلسطین ، غزہ، القدس، مسجدِ اقصی اور شیخ جراح میں ہونے والی جارحیت کے سامنے پوری دنیا چپ سادھے ہوئے ہے۔ اوکتائے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں،ایرجان ہوائی اڈے پر ترکی، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور…
مزید پڑھیں » -
ہمارا ہدف شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے، امریکی صدر
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی صورتحال پر خدشات لا حق ہیں اور خطے میں ہمارا ہدف جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے۔بائیڈن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جیان نے وائٹ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جرائم کا معاملہ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ لے کر جائیں گے: فلسطینی وزیراعظم
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے مصر کے زیر قیادت بین الاقوامی کوششوں کی کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے۔غزہ کی پٹی کے باسیوں کے لیے اسرائیلی بم باری کے 11 روز کسی قیامت سے کم نہ تھے۔ اس دوران میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی وزارت صحت نے 10 مئی سے 21 مئی کی درمیانی شب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کیں ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 65 بچوں اور 39 خواتین سمیت…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کی ویکسین نے دنیا میں نو افراد کو ارب پتی بنا دیا
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا ویکسین کی فروخت سے ہونے والے مالی منافع نے دنیا میں کم از کم نو افراد کو ارب پتی بنا دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایک پیپلز ویکسین الائنس نامی ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دوا ساز کمپنیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ہزاروں کلومیٹر پر پھیلا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے الگ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپین کے جزیرے میجورکا کے سائز سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا کے منجمد کنارے سے الگ ہو کر ویڈیل کے سمندر میں داخل ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یورپین سپیس ایجنسی نے بدھ کو کہا ہے کہ پانی کی سطح پر تیرنے والا یہ دنیا کا…
مزید پڑھیں »









