بین الاقوامی خبریں
-
ویکسین وائرس کی اقسام کے خلاف موثر، لیکن بین الاقوامی سفر اب بھی غیرمحفوظ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت کے ایک ڈائریکٹر نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف پیشرفت ’کمزور‘ ہے اور بین الاقوامی سفر سے گریز کیا جانا چاہیے۔رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے یورپین ڈائریکٹر ہنس کلوج نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ منظور شدہ ویکسینز…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کی پرواز کا گرایا جانا ایران کی ’دہشت گردی‘ تھی: کینیڈین عدالت
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی ایس 752 کو گرایا جانامبینہ ’دہشت گردی‘ تھی اور اس فیصلے سے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے معاوضے کی ادائیگی بھی ممکن ہو سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈا…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی، السیسی کا جوبائیڈن سے اظہار تشکر
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری لڑائی روکنے کے حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ کے کردار کی تحسین کی ہے۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرپوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
شہزادی ڈیانا سے انٹرویو کے لیے بی بی سی صحافی کی دھوکہ دہی ثابت
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک آزاد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بی بی سی کے صحافی مارٹن بشیر نے سن 1995 میں شہزادی ڈیانا سے دھماکہ خیز انٹرویو یقینی بنانے کے لیے ہتھکنڈے اپنائے تھے۔آزاد کمیشن نے جمعرات کے روز جاری اپنی انکوائری رپورٹ میں کہا ہے کہ بی بی…
مزید پڑھیں » -
لیڈی ڈیانا کے بیٹوں کو بی بی سی کا معذرتی خط جاری
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)1995 میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ بی بی سی کی طرف سے دھوکے سے کیے گئے ایک انٹرویو کی تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کے دونوں بیٹوں کی طرف سے سخت تنقید کی گئی تھی۔ یہ انٹرویو مارٹن بشیر نے کیا تھا۔ دریں اثنا بی…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین کے ممالک کووڈ ‘ ٹراویل پاس‘ پر متفق
برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی پارلیمنٹ اور یورپی یونین کے رکن ملکوں کے درمیان ‘ڈیجیٹل کووڈ سرٹیفیکیٹ‘ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس سے سفر کو آسان بنانے اور موسم گرما کے سیاحتی سیزن کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔یورپی یونین کے قانون ساز اور رکن ممالک جمعرات کو ایک معاہدے پر متفق…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: غیرملکی کو ملازمت سے نکالنا کمپنی کو مہنگا پڑگیا
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عدالت نے غیر ملکی کو ملازمت سے نکالنے پر کمپنی کو 15 لاکھ ریال ادا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے تارکین وطن کو غیرقانون طور پر ملازمت سے برخاست کیا تھا جس پر یہ کیس عدالت میں گیا اور فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر نے اکاؤنٹ ویری فکیشن سروس بحال کردی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹویٹر نے اکاؤنٹ ویر ی فائی سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹویٹر کی جانب سے جمعرات کے روز 2017 سے بند سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت اب تمام صارفین بلیو ٹک کے حصول…
مزید پڑھیں » -
غز ہ پر اسرائیلی بمباری ، ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ پٹی میں جنگ بندی نافذ، اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید لڑائی کا سلسلہ بند
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی برادری اور مسلم ممالک کے دباؤ اور فلسطین کے گھٹنے نہ ٹیکنے کے عزم کے سبب اسرائیل نے گزشتہ 11 روز سے جاری حملہ کو یک طرفہ طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے جمعرات کے آخر میں اس بات کی تصدیق کی کہ سلامتی کابینہ نے…
مزید پڑھیں »








