بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کی 11 روز تک بم باری کے بعد غزہ کی پٹی کی تعمیر نو پر کتنی لاگت آئے گی ؟
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا۔ سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غزہ کی پٹی میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اس دوران میں بنیادی ڈھانچے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں تباہی: ہزاروں فلسطینی اسکولوں میں پناہ لینے پر مجبور
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کی تاریکی میں غزہ کے علاقوں کو اپنے میزائلوں کا نشانہ بنایا، فوج نے وحشیانہ کارروائی کے بعد مغربی کنارے کو ہلا کر رکھ دیا۔ بے آسرا لوگ اسکولوں اور مساجد میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
امارات میں کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری
ابو ظہبی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو بڑی سہولت دے دی گئی، نئے قانون کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو اپنے نام سے مکمل کمپنی قائم کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل۔غزہ بحران: جنگ بندی کی امیدیں روشن
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے۔ حالانکہ نیتن یاہو نے مقصد حاصل ہونے تک‘فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا۔مصر کے…
مزید پڑھیں » -
دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ دریافت
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انٹارکٹیکا کے منجمد کنارے سے برف کا ایک بہت بڑا ٹکڑا الگ ہو کر ویڈیل کے سمندری علاقے میں آ گیا ہے جس سے دنیا کے ایک سب سے بڑے آئس برگ یعنی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوش خبری
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور خوش خبری سنادی۔ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کو ذہنی اذیت سے بچانے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کے تحت اب…
مزید پڑھیں » -
میانمار‘ فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز
ینگون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار میں رواں برس فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر کے دوران ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میانمار میں رواں سال فروری میں فوج نے نوبیل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 3431728ہوگئیں
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں3431728ہوگئیں،کیسز16کروڑ55لاکھ65ہزار سے تجاوز کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر جہاں ہلاکتیں601949ہو گئیں،کیسز3کروڑ38لاکھ2ہزار سے بڑھ گئے۔بھارت میں ہلاکتیں287156ہو گئیں، کیسز 2کروڑ57 لاکھ 71 ہزار سے زائد ہو گئے۔برازیل میں441000افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ…
مزید پڑھیں » -
مکہ پولیس نے 15 لاکھ ریال لوٹنے والا یمنی گروہ گرفتار کرلیا
مکہ مکرمہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ مکرمہ پولیس نے 15 لاکھ ریال لوٹنے والے یمنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ افراد نے اسلحہ کے زور پر رقم منتقل کرنے والی گاڑی کو لوٹا ہے جبکہ چوری کے وقت ہوائی فائرنگ بھی کی ہے۔پولیس نے کہاہے کہ واقعہ مکہ میں ہوا جس میں…
مزید پڑھیں » -
جنگی تباہی‘غزہ خوف کے بھوت میں تبدیل ہوچکا: یونیسف
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ اطفال نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے لیے عالمی ادارہ اطفال یونیسف کی سربراہ جولیٹ ٹوما نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم…
مزید پڑھیں »






