بین الاقوامی خبریں
-
بل گیٹس نے سابق اہلیہ ملینڈا کو 80 کروڑ ڈالر سے زائد شیئرز منتقل کیا
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ ملینڈا کو 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے شیئرز منتقل کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس اپنی اہلیہ ملینڈا سے علیحدگی کے بعد اب تک 3 ارب ڈالر انہیں منتقل کر چکے ہیں۔ جس میں کینیڈا…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کا خوف، بزدل صہیونیوں کا اجتماعی فرار،ویڈیو میں اسلحہ سے لیس فوجی فرار ہوتے ہوئے دیکھے گئے
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجائے جانے کے بعد بڑی تعداد میں یہودی پناہ گاہوں میں جا گھسے۔ایک مقامی نیوز ویب سائٹ عکا نیوز کے مطابق تل ابیب سے ہزاروں یہودی آباد کاروں نے اجتماعی نقل مکانی کرتے ہوئے پناہ گاہوں…
مزید پڑھیں » -
بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ: امریکہ میں سزائے موت کے قیدیوں کے پاس اب انتخاب کا حق
جنوبی کیرولائنا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولائنا نے سزائے موت پر عمل در آمد کے لیے دیے جانے والے لیتھل یا ہلاکت خیز انجکشن کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے، جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا اندرون فلسطین میں کریک ڈاون،60 فلسطینی گرفتار
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عرب کمیونٹی کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے عرابہ شہر سے 3 شہریوں کو حراست میں لیا جن…
مزید پڑھیں » -
ثقافتی تعاون کے فروغ کے لیے سعودی وزیر ثقافت کا دورہ یونان
ایتھنز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کل بدھ کو دو روزہ دورے پر یونان پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد دونوں دوست ممالک کے ثقافتی تعلقات کو مزید وسعت دینا ہے۔شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے بدھ کے روز یونانی دارالحکومت ایتھنز…
مزید پڑھیں » -
کینیا میں پہلی بار ایک خاتون، سپریم کورٹ کی سربراہ مقرر
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افریقی ملک کینیا میں پہلی بار ایک خاتون سپریم کورٹ کی سربراہی سنبھال رہی ہیں۔ آج جمعرات کو خاتون جج مارتھا کومے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ سپریم کورٹ کی سربراہی کے لیے ان کی تقرری کی منظوری کینیا کی پارلیمان اور ملکی صدر پہلے ہی دے چکے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
فرانس کے پولیس اہلکاروں کا تشدد کے خلاف مظاہرہ
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی سکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر تشدد کے خلاف اور اپنے لیے سیاسی حمایت میں اضافے کے مطالبے کے ساتھ پیرس میں ایک مظاہرہ کیا ہے۔ اس مظاہرے کا موٹو تھا، ’تنخواہ خدمت کی ملتی ہے، مرنے کے لیے نہیں‘‘۔ فرانس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فلسطینی تنازعے کا واحد حل ’’دو ریاستوں کا قیام ہے‘‘، جرمن وزیر خارجہ
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین حالیہ کشیدگی اور تشدد میں غیر معمولی اضافے کے تناظر میں جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس اس شورش زدہ خطے کا دورہ کر رہے ہیں۔ برلن میں دفتر خارجہ کی ایک ترجمان کے مطابق ماس یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکینازی اور راملہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں اپنی بیوی کو اغوا کرنے کے الزام میں ہندوستانی کوملی 56 ماہ قید کی سزا ، بھیجا جائے گا ہندوستان
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر ٹیکساس میں مقیم ایک ہندوستانی شہری کو اپنی اہلیہ پر تشدد کرنا بہت مہنگا پڑا۔ اسے امریکی فیڈرل کورٹ نے 56 ماہ کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ اسے تین سال تک سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ اس کی سزا پوری ہونے کے بعد اسے…
مزید پڑھیں »








