بین الاقوامی خبریں
-
جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی رہنماؤں کی طرف سے سخت اپیل کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی شہری پُر امن زندگی میں واپس نہیں آتے تب تک جنگ جاری رہے گی۔ منگل کو نیتن یاہو…
مزید پڑھیں » -
فائزر کو عام فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے:ای ایم اے
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپی یونین میں ادویات کے نگراں ادارے یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) کا کہنا ہے کہ فائزر کی کووڈ ویکسین کو معمول کے فریج میں بھی زیادہ لمبے دورانیے کے لیے رکھا جا سکتا ہے۔ یورپین میڈیسن ایجنسی نے ماضی میں دی گئی تجویز کے برعکس کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
غزہ: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 212 ہوگئی
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ پٹی اور مغربی کنارے بشمول مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت ایک ہفتہ سے جاری ہے۔اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ پٹی، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 212 ہوگئی جن میں 61 بچے بھی شامل ہیں۔غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ غزہ کی صورت حال میں بہتری کے لیے تعمیری کردار ادا کرے: چین
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے امریکہ سے ایک بار پھر غزہ میں تنازع کے خاتمے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے اور اقوام متحدہ میں خونریزی بند کرنے کے لیے ہونے والی کوششوں کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے کا مطالبہ کیا ہے۔ اے پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ…
مزید پڑھیں » -
صہیونی فوج کا غزہ میں محکمہ صحت کی عمارت پرحملہ
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ بمباری میں اسپتالوں کے بعد اب محکمہ صحت کے صدر دفتر کے لیے استعمال ہونے والی عمارت پر بمباری کی ہے۔ دوسری طرف عالمی اداری صحت نے غزہ میں صحت کے مراکز پر اسرائیلی بمباری پر تشویش…
مزید پڑھیں » -
گوانتانامو بے کے سب سے پرانے قیدی کی رہائی کی منظوری
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے کیوبا میں قائم امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے میں قید سب سے پرانے قیدی کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔73 سالہ پاکستانی قیدی پچھلے 16 برس سے اس حراستی مرکز میں بند ہے۔ سیف اللہ پراچہ نامی اس قیدی کو دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق کے…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کی سرپرست بن گئی،73۰5کروڑ ڈالرکااسلحہ بیچنے کی منظوری
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل کو ساڑھے 73 کروڑ ڈالر مالیت کے گائیڈڈ ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس کے ایک ہفتے کے بعد اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان مسلح تصادم کا آغاز ہوگیا تھااوراسرائیلی فوج نے 10 مئی کو غزہ کی پٹی اور…
مزید پڑھیں » -
اطالوی بندرگاہ کے ورکروں کا اسرائیل جانے والے جہاز پر اسلحہ لادنے سے انکار
روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کی ایک بندرگاہ پر ورکرز یونین نے اسرائیل کو بھیجے جانے والے ایک جہاز پر اسلحہ لادنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں حصہ نہیں بننا چاہتی ہے۔اٹلی کے ساحلی شہر لفرنو کی بنرگاہ کی اسٹاف یونین نے کہا…
مزید پڑھیں » -
سعودی بچی کا نام دنیا کی کم عمر ترین ناول نگار کے طور پر گینز بک میں شامل
الریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن بن عبداللہ بن فرحان آل سعود نے ٹویٹر کے ذریعے سعودی عرب کی 13 سالہ بچی ریتاج الحازمی کو مبارک باد دی ہے۔ ریتاج کا نام دنیا کی کم عمر ترین ناول نگار کے طور پر گینز بک آف ریکارڈز میں درج کر…
مزید پڑھیں » -
دنیا میں پہلی بار ویکسین لگانے کا سہرا سلطنت عثمانیہ کے سر
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ دنیا میں پہلے پہل ویکسین کے طریقہ کار کا استعمال خلافتِ عثمانیہ (موجودہ ترکی) کے دور میں شروع ہوا۔ تاہم، یہ عمل اپنی ابتدائی شکل میں تھا جو ترکی میں برطانیہ کے سفیر کی اہلیہ لیڈی میری ورٹلی مانٹیگیو…
مزید پڑھیں »









