بین الاقوامی خبریں
-
غزہ پراسرائیلی فضائی حملوں میں شہید افراد میں ایک تہائی بچے: فلسطینی وزیر
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ مزاحمت اور اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد میں ایک تہائی بچے ہیں۔ یہ بات فلسطینی وزیرصحت مائی الکیلا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتائی جب کہ بین الاقوامی بچوں کی تنظیم سیو دل چلڈرن نے کہا "غزہ پر…
مزید پڑھیں » -
صہیونی ریاست کے جنون آمیز اقدامات کے سبب ایئرپورٹ پر سناٹا
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تل ابیب پر فلسطینیوں کی جوابی راکٹ باری کی وجہ سے بین الاقوامی ٹریفک اسرائیل کا رخ نہیں کررہا۔ خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جنون اور دہشت گردانہ ہوائی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمد ورفت 15 فیصد رہ گئی ہے۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » -
طلاق کے بعد بل گیٹس نے خاتون ملازمہ کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے بانی بل گیٹس کے خاتون ملازمہ کے ساتھ تعلقات سے متعلق تحقیقات کی تصدیق کی ہے۔ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے رواں ماہ اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کے اعلان کے بعد…
مزید پڑھیں » -
روس میں زیر حراست اپوزیشن رہنما ناوالنی کی کئی تنظیموں پر پابندی
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی محکمہ انصاف نے زیر حراست اپوزیشن رہنما اور صدر پوٹن کے بڑے ناقد آلیکسی ناوالنی کی قائم کردہ کئی تنظیموں پر پابندی لگا دی ہے۔ ماسکو کی ایک عدالت نے تقریبا بارہ گھنٹے تک سماعت کے بعد اعلان کیا کہ جن تنظیموں کو انتہا پسند قرار دے کر ان…
مزید پڑھیں » -
حماس کا پلڑا بھاری ہے: اسرائیلی اخبار
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے موقر عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پرحالیہ حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس کا پلڑا بھاری ہے۔عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کرکے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے مگر اس کے باوجود جنگ…
مزید پڑھیں » -
العیاش راکٹ جس نے صہیونیوں کی نیندیں حرام کر دیں
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کمانڈر کےحکم پر صہیونی ریاست پر ‘العیاش راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ یہ راکٹ 250 کلو میٹردور مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا کہ القسام بریگیڈ کے کمانڈر ابو خالد محمد…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ: کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم، بعض ممالک کے لیے سعودی سفری پابندیاں برقرار
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب نے کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم 20 ملکوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی آبادی میں قتل عام، کئی فلسطینی زندہ درگور، قیامت خیز مناظر
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جاری فوجی کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی رہائشی کالونی کو تباہ کن بموں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں کی بڑی تعداد تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے…
مزید پڑھیں » -
سیلفی کا جنون: انڈونیشا میں کشتی پر سیلفی لیتے ہوئے سات افراد ڈوب کر ہلاک
جکارتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ جاوا جزیرے میں ایک کشتی پر سوار سیاح سیلفی لینے کی کوشش میں ڈوب گئے جن میں سے سات افراد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل جاوا کے پولیس چیف احمد لطفی کا کہنا ہے کہ حادثہ اس…
مزید پڑھیں » -
صنعا کے ایک تجارتی مرکزمیں خوفناک آتش زدگی ویڈیو
صنعا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن کے دارالحکومت صنعا میں کل اتوار کے روز ایک بڑے تجارتی مرکزمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تجارتی مرکز کوغیرمعمولی نقصان پہنچا۔ آتشزدگی پرقابو پانے کے لیے حوثی ملیشیا کی ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔…
مزید پڑھیں »









