بین الاقوامی خبریں
-
غزہ : اسرائیل کے نئے حملے ، یہودی بستیاں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کی زد میں
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی اراضی میں حالیہ جارحیت کا سلسلہ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔اطلاع کے مطابق اسرائیل نے پیر کو علی الصبح غزہ کی پٹی پر نئے فضائی حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سے اسرائیلی شہروں کی سمت راکٹ داغنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
کام کے طویل اوقات مزدوروں کی اموات میں اضافہ کا سبب : عالمی ادارۂ صحت
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے ایک تازہ ترین مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد کی اموات کا سبب کام کے طویل اوقات کار بنتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او اور بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے اندازوں کے مطابق 2016 ء میں دنیا بھر میں تین لاکھ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی مدد کرنے والے افغان، خوف اور خدشات کے سائے میں
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے افغان باشندے جو افغانستان میں امریکی فوج کی مدد اور معاونت کے فرائض انجام دیتے رہے، اب امریکی فوجی انخلا کے تناظر میں بے حد خوف اور خدشات کا شکار ہیں۔افغان شہری ایاز الدین ہلال نے امریکی فوج کے لیے بطور مترجم کام کیا۔ اس دوران انہوں نے مشرقی…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں تین آنکھوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں ایک فارم ہاؤس میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش پرلوگ حیران ہیں۔ اس بچھڑے کی تین آنکھیں ہیں۔تیسری آنکھ اس کے ماتھے پر ہے۔برطانوی اخبارانڈی پینڈنٹ کے مطابق ایک ویٹرنری ڈاکٹر مالان ھیوز نے بتایا کہ انہوں نے ایک سال کے دوران تین ہزار بچھڑوں کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:9 بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے 385 پروازوں کی تیاری
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سفرکے لیے ہوائی اڈوں پرتمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی سفر کی بحالی کے چند گھنٹوں کے دوران مملکت کے 9 ہوائی اڈوں سے 385 بین الاقوامی پروازیں مسافروں کو لے کراپنی اپنی منزل مقصود…
مزید پڑھیں » -
میکسیکو کی اینڈریا میزا 69 ویں مس یونیورس ہونے کا اعزاز حاصل کیا
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مس میکسیکو کو اتوار کے روز فلوریڈا میں مس یونیورس کا تاج پہنایا گیا ۔میکسیکو کی اینڈریا میزا نے مس یونیورس 2021 کاتاج اپنے نام کرلیا ہے۔اس سال کی مس یونیورس کا مقابلہ امریکہ کے فلوریڈا میں منعقد ہوا تھا اوراتوار کو اس کا آخری راونڈ کا مقابلہ ہوا تھا۔مس…
مزید پڑھیں » -
شاطی پناہ گزین کیمپ کے جواب میں القسام کا اسرائیلی دارالحکومت پرحملہ
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے قابض صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی جہنم پہنچ گئے ۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینلوں کے مطابق القسام بریگیڈ نے تل ابیب پر30 راکٹوں سے حملہ کیا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی درندگی میں ماں اور تین بھائیوں کو کھو دینے والا شیرخوار معجزانہ طورپر محفوظ
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے علاقہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں ہر طرف دکھ اور صدمے کی کیفیت ہے اور ہر آنے والا لمحہ تباہی کی نئی داستانیں سناتا ہے۔ان صدموں میں سنیچر کے روز ایک نیا اضافہ اس وقت ہوا جب قابض فوج کی بمباری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوجی کا اعتراف: حماس کے زیر انتظام اسلحے کے درجنوں کارخانوں اورگوداموں کونشانہ بنایا
مقبوضہ بیت المقدس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خبر رساں ادراے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں خان یونس اور تل الہوی میں رہائشی عمارتوں کو اور مغرب میں الاندلس ٹاور کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 12 فلسطینی خاندانوں کی اجتماعی شہادت
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 12 فلسطینی اجتماعی طور پر شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی خاندانوں کی شہادت کے واقعات اسرائیلی بربریت اور اجتماعی قتل کا کھلا…
مزید پڑھیں »








