بین الاقوامی خبریں
-
الیکشن میں کامیابی: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف دو مقدمات ختم کرنے پر غور
واشنگٹن،7نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ جائزہ لے رہے ہیں کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وفاقی عدالتوں میں جاری دو مقدمات میں کارروائی کو کس طرح روکا جائے۔اس معاملے سے واقف ذرائع نے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کو آگاہ…
مزید پڑھیں » -
ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر انکے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے: حماس عہدیدار
غزہ ، 6نومبر (ایجنسیز) امریکی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر حماس کے عہدے دار نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حماس کے عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر ان کے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے۔حماس کے عہدے دار نے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب. کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا
فلوریڈا ، 6نومبر (ایجنسیز) صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا نیا وزیر خارجہ جدعون ساعر کون ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی غاصب ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دائیں بازو کے سرگرم سیاست دان جدعون ساعر کو وزارت خارجہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔ اس سے قبل یسرائیل کاتز وزیر خارجہ کے منصب پر فائز تھا۔اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں » -
ریپبلکن جماعت کی امریکی سینیٹ میں برتری، تین مسلمان کانگریس کے دوبارہ رکن منتخب
واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) بدھ کے روز ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نے ویسٹ ورجینیا اور اوہایو ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی پر فتح حاصل کر لی ہے۔تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ایوان نمائندگان میں کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ فی الوقت ایوان میں ریپبلکن جماعت…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی فی قیدی 50 لاکھ ڈالر اور اغوا کاروں کو محفوظ راستہ دینے کی پیش کش
مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی قید میں موجود ہر یرغمالی کی رہائی کے عوض 50 لاکھ امریکی ڈالر اور اغوا کاروں کو کسی تیسرے ملک جانے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی پیش کش کی ہے۔ اسرائیلی ذمے داران منگل کی…
مزید پڑھیں » -
امریکی الیکشن:ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے 132 سال پرانی مثال کیسے زندہ کی؟
نیویارک، 6نومبر (ایجنسیز) ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنے سینتالیسویں صدر کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری معرکے میں ٹرمپ کی جیت کا اعلان کیا گیا ہے۔سنہ 2016ء کے انتخابات کے منظر نامے کو دہرانے کے امکان کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ سرنگوں اور غزہ کی شہری آبادی میں چھپے ہوئے حماس کے عسکریت پسندوں کی بیخ کنی کی اپنی کارروائیوں میں بین الاقوامی قوانین پر عمل کر رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے…
مزید پڑھیں » -
انہوں نے بہت محنت کی، ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کو ’فرسٹ لیڈی‘ سے کیا مخاطب
واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ’وکٹری اسپیچ‘ میں اپنی اہلیہ میلانیا کو ’فرسٹ لیڈی‘ قرار دیا۔فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی طرف…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطیٰ نئے امریکی صدر کے ایجنڈے پر کیوں حاوی رہے گا؟
دبئی، 6نومبر(ایجنسیز) امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور دوسری جانب مشرق وسطیٰ بھی یہ جاننے کا منتظر ہے کہ کون جیت رہا ہے اور اس جیت کے مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی ہوں گے۔مشرق وسطٰی کے ساتھ امریکہ کے تعلقات 1945 میں صدر…
مزید پڑھیں »