بین الاقوامی خبریں
-
کورونا وائرس کی بھارتی قسم تشویشناک ہے، ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم اصل وائرس سے کہیں زیادہ متعدی ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویکسین بھی اس کے مقابلے میں بے اثر ہو سکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دس مئی بروز پیر کہا کہ بھارت میں گزشتہ اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
فرانس: ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی پر حکومت کا سخت ردعمل
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں دھمکی دی تھی کہ صدر ماکروں کی طرف سے اسلام پسندوں کو دی جانے والی’مراعات‘ کی وجہ سے ملک میں ناراضگی بڑھ رہی ہے اور خانہ جنگی شروع ہونے جا رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کی حکومت نے ملک میں…
مزید پڑھیں » -
ہیکرز کا حملہ، امریکہ کا اہم فیول پائپ لائن نیٹ ورک چوتھے روز بھی بند
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے مشرقی ساحلی پٹی کو نصف ایندھن فراہم کرنے والا اہم پائپ لائن نیٹ ورک سائبر حملے کی وجہ سے گزشتہ 4 روز سے بند ہے جبکہ امریکی حکومت اور امریکا کے فیول پائپ لائن آپریٹرز پائپ لائن نیٹ ورک کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہے…
مزید پڑھیں » -
نسلی امتیاز: این بی سی کا ’گولڈن گلوب ایوارڈز 2022‘کی تقریب نشر کرنے سے انکار
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسکرز کے بعد انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کے نشریاتی پارٹنر این بی سی نے 2022 کی تقریب نشر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی ٹیلی وژن نیٹ ورک این بی سی کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں ختم قرآن کے موقع پر روح پرور اجتماع
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ختم قرآن کے موقع پر مسجد حرام کے در و دیوار نمازیوں اور عمرہ زائرین کی "آمین” سے گونج اٹھے۔ اس دوران میں آنکھیں اشک بار نظر آئیں اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔نماز کی امامت مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کی۔ اس مبارک رات…
مزید پڑھیں » -
مسلح افراد کی فائرنگ سے روسی اسکول میں 11 افراد ہلاک
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی خبر رساں اداروں کے مطابق وسطی روس کے علاقے قازان کے ایک سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے 11 افراد میں 09…
مزید پڑھیں » -
غزہ سے اسرائیل کی جانب 100 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے :حماس
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی حکمراں اسلامی تحریکِ مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ محصور زدہ فلسطینی علاقے سے مختلف گروپوں نے سوموار کی نصف شب تک اسرائیل کی جانب ایک سو سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ سے 45 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
القدس میں کشیدگی؛حماس کا راکٹ حملہ،اسرائیل کی فضائی بمباری میں 20فلسطینی شہید
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے۔ غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یروشلیم اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر کیے ہیں۔اس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملہ…
مزید پڑھیں » -
اندرون اور بیرون ملک 71 روٹس پر پروازیں چلانے کے لیے تیار ہیں: سعودی ایئرلائنز
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی الخطوط السعودیہ نے باور کرایا ہے کہ رواں ماہ 17 مئی سے تمام ممالک کے لیے سفر کھول دیا جائے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ہوابازی کے سیکٹر میں کام کرنے والا ایک ادارہ ہے ، فیصلوں کا اختیار اس کے پاس…
مزید پڑھیں » -
بیلاروس کے صدر لوکاشینکو کو اپنے قتل کا خدشہ، حکم نامے پر دستخط کر دیے
منسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کو اپنے قتل کا خدشہ ہے اور انہوں نے ایک ایسے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ان کی موت کے بعد صدارتی اختیارات ایک سکیورٹی کونسل کو منتقل ہو جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے بیلٹا نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں »







