بین الاقوامی خبریں
-
بحرین نے بین الاقوامی فضائی سفر میں کووِڈ-19(آئی اے ٹی اے) پاس کی جانچ شروع کردی
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے بحرین کے متعدد اسپتالوں کو اختیار دیا ہے کہ وہ ایپ کے ذریعے مسافروں کو (کووِڈ ۔19) ٹیسٹ کے نتائج بھیجیں۔ ‘ایاٹا ہیلتھ پاسپورٹ ایپ میں سفری ضروریات کا ایک مربوط ریکارڈ ہوگا جس میں سفر اور کسی دوسرے ملک…
مزید پڑھیں » -
وائرس، نسل پرستانہ حملے: ایشیائی امریکی ہیلتھ ورکروں کو دوہری جنگ کا سامنا، رپورٹ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں صحت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے ایشیائی ورکروں کو نہ صرف کرونا وائرس کے خلاف جنگ کا سامنا ہے بلکہ بعض مقامات پر نسل پرستی پر مبنی رویوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسو سی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں میڈیکل…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد سے عمران خان کی ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعے کی شب پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکہ؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ا سکول میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دھماکوں سے کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے وزارت داخلہ کے ایک سینیئر افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں…
مزید پڑھیں » -
شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا
لاہو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے انہیں روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا جس کے بعد وہ ایئرپورٹ سے واپس اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاون پہنچ گئے۔ شہباز شریف نے…
مزید پڑھیں » -
نیپالی کوہ پیما نے 25ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
کھٹمنڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیپال کے کوہ پیما کامی ریٹا شرپا نے پچیسویں مرتبہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے جو سب سے زیادہ بار چوٹی سر کرنے کا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شرپا مہم کے…
مزید پڑھیں » -
چینی راکٹ کا الگ ہو جانے والا نچلا حصہ ہفتے کو زمین سے ٹکرا جائے گا
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے خلائی سٹیشن کا پہلا ماڈیول لے جانے والے راکٹ کا سب سے بڑا حصہ، جسے مین سٹیج بھی کہا جارہا ہے، اس ہفتے کے روز کسی نامعلوم مقام پر زمین سے ٹکرائے گا۔ایسے راکٹ کے حصے، جب درمیانی حصے سے جدا ہوتے ہیں، تو عموماً فوری طور پر…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے 17 ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں
afghan-Gettyimagesواشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔فاکس نیو نیٹ ورک کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 ستمبر 2021تک افغانستان میں موجود…
مزید پڑھیں » -
کڑھائی کا شوق سعودی نوجوان کو غلافِ کعبہ کی تیاری میں لے آیا
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی نوجوان سامی مزین نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ کڑھائی کرنے کا شوق اور ولولہ ایک روز اسے تاریخ کا مہنگا ترین سِلا ہوا کپڑا تیار کرنے والے کارکنان میں شامل کر دے گا۔ اس لباس کی قیمت 2 کروڑ سعودی ریال تک پہنچی ہوئی ہے۔سامی مزین خانہ…
مزید پڑھیں » -
25 ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سما باندھ دیا
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ رات سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز) کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعاء قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔ شیخ السدیس مسجد حرام اور…
مزید پڑھیں »








