بین الاقوامی خبریں
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مراکش کے اس فیصلے سے حیرت زدہ ہے۔ حالیہ مہینوں کے دوران مراکش اور جرمنی کے تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں۔مراکش نے برلن میں اپنے سفیر کو جمعرات کے روز ’صلاح و مشورے‘ کے لیے بلا لیا اورجرمنی پر متنازع مغربی صحارا خطے کے…
مزید پڑھیں » -
افغاستان: امریکہ کا مزید جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مزید اٹھارہ جنگی جہاز افغانستان بھیجے جا رہے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے چھ مئی جمعرات کے روز اعلان کیا کہ افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے تحفظ کے لیے امریکی عسکری کمانڈ نے اضافی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے کورونا لہر میں شدت کے باعث دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندی سےمتعلق مشاورت ہو چکی، عملدرآمد کیلئے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ابتدا میں بنایا گیا غیر ملکی زائرین کی…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک
نیروبی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ کینیڈا میں بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دے دی گئی۔12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ امریکا میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں ویکسین…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین: امریکا نے پیٹنٹ ختم کرنے کی حمایت کر دی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی تجارتی سفیر کیتھرین تائی نے کہا کہ امریکا کورونا ویکسین کے لیے (پیٹنٹ حقوق) یا حقوق املاک دانش کے خاتمے کی تجویز کی حمایت کرے گا۔امریکی صد ر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ دنیا بھر کے لیے ان ویکسینز کے پیٹنٹ حقوق…
مزید پڑھیں » -
فیس بک کا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ معطل رکھنے کا فیصلہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے امریکی کیپیٹل ہل پر چھ جنوری کو دھاوا بولنے کے نتیجے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ان پر پابندی عائد کردی تھی۔فیس بک کے نگراں بورڈ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کمپنی ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹ پر پابندی برقرار رکھے گی۔…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں قرنطینہ سے بچنے کے لیے غیر ملکی انوکھا راستہ اختیار کرنے لگے
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے شہری وہاں پہنچنے کے لیے ترکی کا راستہ اختیار کرنے لگے، برطانیہ جانے والے مسافر ترکی میں 10 روز گزار کر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پابندی کا شکار ملکوں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں نیتن یاہو کے سخت ترین حریف کو حکومت بنانے کی دعوت
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی صدر رُوَن رِولِن نے وزیر اعظم نیتن یاہو کےسخت ترین مخالف کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ اس سے قبل منگل کی رات گئے تک نیتن یاہو حکمران اتحاد بنانے میں ناکام رہے تھے۔وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے پاس 28دن کی مہلت تھی کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
قذافی کے نجی طیارے نے 7 برس بعد اڑان بھری
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا کے سابق سربراہ معمر القذافی کے ذاتی طیارے ایئر بسA340-200 نے 7 برس بعد پہلی مرتبہ تجرباتی پرواز کے لیے اڑان بھری۔یہ طیارہ اگست 2012ء میں فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد سے فرانس میں پرپیگنن کے ہوائی اڈے پر موجود ہے۔جرمن ویب سائٹaeroTelegraph کے مطابق حالیہ دنوں میں…
مزید پڑھیں »









