بین الاقوامی خبریں
-
بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق سے سب سے زیادہ نقصان کس کو ہو گا؟
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں شادی شدہ جوڑوں کی طلاق کوئی انوکھی بات نہیں مگر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی علاحدگی یقیناً امریکا اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کرے گی۔ اس لیے کہ دونوں شخصیات ملک میں فلاحی اور خیراتی کاموں…
مزید پڑھیں » -
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی سعودی خاتون فروٹ مارکیٹ کی مالکن کیسے بنیں؟
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑک کنارے سبزی فروش کرنے والی خاتون ام زیاد سے توہین آمیز برتاؤ کرنے والے سعودی شہری کو اندازہ نہیں تھا کہ ان کا غیر انسانی رویہ کیسے اس غریب محنت کش کی زندگی کا رخ تبدیل کر کے رکھ دے گا۔ام زیاد سے توہین آمیز سلوک کی ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں » -
مصرمیں حاملہ ممی کی حیران کن دریافت، مگر یہ پہلا کیس نہیں
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ ہفتے پولینڈ کے محققین نے ایک قدیم ممی کی دریافت کا اعلان کیا۔ یہ ممی کسی خاتون کی بتائی جاتی ہے جو سات ماہ کی حاملہ تھی۔ اس حوالے سے مصری ماہرین آثار قدیمہ نے مزید تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔نوادرات کے ماہر اور اسوان وزارت نوادرات کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا ، کھلونوں اور اسٹیشنری پر پابندی
استنبول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترکی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے نئے اصول و ضوابط طے کر دیے ہیں۔ کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ جیسی غیر ضروری اشیاء کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک ترکی میں تمام…
مزید پڑھیں » -
مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مراکش میں افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا ہے اور تمام بچے صحت مند ہیں۔مالی حکومت نے 25 سالہ حلیمہ سیسی کو 30 مارچ کو علاج معالجے کے لیے مراکش بھیجا تھا تا کہ وہاں ان کی صحت کی بہتر…
مزید پڑھیں » -
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور بیوی ملنڈا کاآپس میں طلاق کا اتفاق
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے امیر ترین جوڑوں میں شمار ہونے والے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملنڈا نے 27 برس بعد اپنے ازدواجی سفر کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ جوڑے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل…
مزید پڑھیں » -
کویت : ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید
کویت سٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کویت نے کووِڈ-19 کی ویکسین نہ لگوانے والے اپنے شہریوں پر 22 مئی سے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔کویت کی وزارت اطلاعات نے کابینہ کے فیصلے کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمر کے جو گروپ ویکسین لگوانے کے اہل نہیں،ان پر اس پابندی…
مزید پڑھیں » -
فرانس ساڑھے چارارب ڈالر میں مصر کو 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرے گا
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس نے مصر کو ساڑھے چار ارب ڈالر(پونے چار ارب یورو) میں 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرنے کی ڈیل سے اتفاق کیا ہے۔ایک تحقیقاتی ویب سائٹ نے سوموار کو خفیہ دستاویز کے حوالے سے اس ڈیل کی اطلاع دی ہے۔فرانسیسی حکومت کے ایک ذریعے نے ویب گاہ ’’ڈسکلوز‘‘کی…
مزید پڑھیں » -
ایرانی ہیکروں کا اسرائیلی فیشن چین کے کمپیوٹر سسٹم پرسائبر حملہ
مقبوضہ بیت المقدس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیل کے ایک مشہور فیشن اور ملبوسات برانڈ H&M کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ کرنے کے بعد دھمکی دی ہے کہ وہ اسرائیلی ملبوسات چین کے صارفین کا ڈیٹا افشا کر دیں گے۔ N3tw0rm نامی…
مزید پڑھیں » -
شام: بشارالاسد سمیت صرف تین امیدوار صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے اہل قرار
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شام کی اعلیٰ دستوری عدالت نے بشار الاسد کی 26 مئی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے درخواست منظور کرلی ہے۔عدالت نے ان کے علاوہ صرف دو اور امیدواروں عبداللہ سالوم عبداللہ اور محمود احمد مرعی کو انتخاب لڑنے کی اجازت دی ہے۔ان انتخابات میں بھی بشارالاسد…
مزید پڑھیں »








