بین الاقوامی خبریں
-
’ہم نے تاریخ رقم کرلی، اہم ریاستوں میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کا فتح کا دعویٰ
واشنگٹن، 6نومبر (ایجنسیہز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد کارکنان سے خطاب میں اپنی ’فتح‘ کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم نے آج…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کاوزیر دفاع کی برطرفی کا حیران کن اعلان
مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز مقبول وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو ایک حیران کن اعلان میں برطرف کر دیا۔یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا جب ملک پورے خطے میں متعدد محاذوں پر جنگوں میں الجھا ہوا ہے۔غزہ کی جنگ پر…
مزید پڑھیں » -
دنیامسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے: ایردوان
انقرہ،5نومبر ( ایجنسیز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور کرغزستان کے درمیان تجارتی تعلقات مزید بڑھائے جائیں گے۔صدر ایردوان نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس سے ں خطاب کیا۔دونوں ممالک کی سلامتی ایجنسیوں کے درمیان تعاون، تربیتی سرگرمیوں…
مزید پڑھیں » -
پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے ٹیچر کا قتل: مقدمہ شروع
پیرس ،5نومبر (ایجنسیز) ٹیچر سیموئیل پیٹی کے قتل میں آٹھ بالغ افراد کے خلاف ان کے مبینہ کردار کے باعث مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ چونکہ پولیس نے قاتل کو ہلاک کر دیا تھا،اس لیے مقدمہ قتل کے بارے میں کم اور اس کے اسباب و حالات کے بارے…
مزید پڑھیں » -
خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی، مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کیساتھ
واشنگٹن ،5نومبر ( ایجنسیز) ایک سروے پورٹ سامنے آئی ہے کہ امریکی خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی ہیں جبکہ مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کے ساتھ ہے۔ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، دونوں نے اپنی حتمی ریلیوں اور تقاریر کے ذریعے اہم سوئنگ ریاستوں میں ووٹرز کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عہدیدار کا جملہ عراق میں زیر بحث، دورمت جاؤہم تمہیں عباس کی روٹی کھلائیں گے
بغداد،5نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے ترجمان افیحائی ادرعی کا ایک متنازعہ بیان عراقی سوشل میڈیا کے حلقوں میں زیر بحث ہے۔ انہوں نے عراقی عسکریت پسندوں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں کہا ہے’’زیادہ دور مت جائیں، ہم نے آپ کے لیے عباس پکوان تیار کررکھا ہے‘‘۔افیحائی ادرعی…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ کا لٹل غزہ جہاں فلسطینی شہری نئی زندگی جی رہے ہیں
قاہرہ،5نومبر (ایجنسیز) جنگ سے متاثرہ غزہ سے فرار ہو کر مشرقی قاہرہ آنے والے فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے یہاں اپنے کاروبارشروع کر رکھے ہیں، اسی وجہ سے اس علاقے کو ’لٹل غزہ‘ کا نام دے دیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فلسطینی شہری باسم…
مزید پڑھیں » -
انروا ایجنسی کا سمجھوتہ ختم کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جواب
جینوا،5نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے اس اعلان کا جواب دیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کی سہولت کاری سے متعلق معاہدہ ختم کر دے گا۔انروا غزہ کی پٹی…
مزید پڑھیں » -
ہماری صلاحیتوں کو چند میزائلوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا: ایران
تہران،5نومبر (ایجنسیز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنا پیغام کئی بار دہرا چکا ہے اور دوسرے فریق سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ ایران کے ارادے کو نہ آزمائے اور اس کی صلاحیتوں کو کم تر نہ سمجھے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA کے…
مزید پڑھیں » -
پینسلوینیا: صدارتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرنے والی ریاست
نیویارک،5نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخاب میں سات ریاستوں کو کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے اور ان ساتوں ریاستوں میں شامل ریاست پینسلوینیا ممکنہ طور پر وہ واحد ریاست ہو گی جو کسی بھی امیدوار کی کامیابی کا فیصلہ کرے گی۔پینسلوینیا کی…
مزید پڑھیں »