بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی ہوائی اڈے کے قریب آتشزدگی، عمارتیں خالی کرالی گئیں
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب گذشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد قریبی مکانات اور عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔آگ لگنے کی وجہ موشاو (گاؤں) میں سکریپ میٹل یارڈ میں پڑا ہوا ناکارہ مواد تھا۔ آتش زدگی کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی وزارت صحت نے آنے والے دن وبا ئی تناظر میں سخت قرار دیئے
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کے حوالے سے آنے والے دن زیادہ اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کے لیے حکومت کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کریں۔وزارت صحت نے شہریوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا17 مئی سے برّی ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 17 مئی سے اپنی برّی ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسی تاریخ سے سعودی شہریوں کے بیرون ملک جانے پر عاید پابندی بھی ختم کردی جائے گی۔وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ کووِڈ-19 کی…
مزید پڑھیں » -
جرمن فلسفی نے متحدہ عرب امارت کا شیخ زائد ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کردیا
برلن: (ایجنسیاں) دور حاضر کے بڑے فلاسفروں میں شامل جرمن دانشور ڑْرگن ہابر ماس نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں کے سبب شیخ زائد بک ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جرمنی کے معروف فلسفی اور ماہر عمرانیات ژرگن ہابر ماس نے اتوار کے روز…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں داعشی کمانڈر ، ابوبکر البغدادی کا مشیر گرفتار
انقرہ: (ایجنسیاں) ایک دہشت گرد گروپ کے فوجی ڈھانچے کی مبینہ طورپر قیادت کرنے والے، باسم کے خفیہ نام سے معروف ایک افغان شہری کو استنبول میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے مبینہ عسکری سربراہ کو…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں کشتی حادثہ، 26 افراد غرقاب ہوگئے
ڈھاکہ: (ایجنسیاں)وسطی بنگلہ دیش میں پیر کے روز دو کشتیوں میں ٹکر ہو جانے کی وجہ سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔بنگلہ دیش میں شب چر قصبے کے نزدیک پدما ندی میں تقریباً تیس مسافروں سے کھچا کھچ بھری ایک کشتی ریت لے جانے والی ایک دوسری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوجیوں نے نہتی فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
بیت لحم:(ایجنسیاں)اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ،تعداد56لاکھ ہوگئی
برلن: (ایجنسیاں)حالیہ برسوں میں جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد 5.3 سے بڑھ کر 5.6 ملین ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈرل آفس برائے ہجرت کے تحقیقاتی مرکز )بامف( نے جرمن معاشرے میں مسلمانوں کے سرایت کرنے کے محرکات کے بارے میں تازہ ترین مطالعاتی رپورٹ شائع کی۔ اس نئے…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
ینگون: (ایجنسیاں) میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے 3 ماہ گزرنے کے باوجود عوام فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جہاں ایک بڑے مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں عوامی…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافے پر احتجاج
لندن: (ایجنسیاں)برطانوی عوام کے مختلف طبقوں نے پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔لندن میں تقریبا تین ہزار افراد نے جن میں انسانی حقوق کی حامی تنظیمیں بھی شامل ہیں، پولیس کے اختیارات بڑھانے کے حوالے سے حکومت کے فیصلے کو…
مزید پڑھیں »






