بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے بھارت سمیت سات ممالک کے سفرپرپابندی لگائی
مقبوضہ یروشلم:(ایجنسیاں)اسرائیل نے کوویڈ 19 میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو بھارت اور چھے دیگرممالک کے سفرپرپابندی عائدکردی ہے۔اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر اور وزارت صحت نے ایک مشترکہ پریس ریلیزمیں کہاہے کہ اسرائیلی شہریوں کو یوکرین ، برازیل ، ایتھوپیا ، جنوبی افریقہ ،بھارت ،…
مزید پڑھیں » -
اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی وزیر دفاع نے حال ہی میں پرل ہاربر کا دورہ کیا اور وہاں امریکی دفاع کا ایک نیا تصور بیان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خبردار کیا کہ مستقبل کے ممکنہ تنازعات کی صورت ماضی سے بالکل مختلف ہوگی۔امریکا کی پیسیفک کمان کا صدر دفتر ریاست ہوائی…
مزید پڑھیں » -
مجھے اپنے کیے پر کوئی ندامت نہیں ہے : بن لادن کا قاتل امریکی کمانڈو
واشنگٹن: (ایجنسیاں)القاعدہ تنظیم کے بانی و سابق سربراہ کی موت کے ذمے دار امریکی بحریہ کے کمانڈو کا کہنا ہے کہ ایک دہائی قبل اسامہ بن لادن کی ہلاکت اُن لوگوں کے زخم بھرنے میں مدد کر رہی ہے جنہوں نے 11 ستمبر 2001کے حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو…
مزید پڑھیں » -
ایبٹ آباد آپریشن کا اہم کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟
اسلام آباد: (ایجنسیاں)وہ ایک چھوٹے سے سیل میں رہتے ہیں جہاں وہ چل پھر سکتے ہیں اور وہیں ہلکی پھلکی ورزش بھی کر لیتے ہیں۔ قرآن کے علاوہ وہ کوئی کتاب یا اخبار پاس نہیں رکھ سکتے۔ اہلِ خانہ سے ملاقات میں انہیں اپنی مادری زبان پشتو میں بات کرنے…
مزید پڑھیں » -
ترکی حکومت کی میڈیا پر پابندی کا عندیہ، 200 مظاہرین گرفتار
استنبول: (ایجنسیاں)استنبول میں ترک پولیس نے یوم مزدور پر کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے لیبر مارچ کے مظاہرین پر کریک ڈاؤن کر کے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا۔ نیوز کے مطابق پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افسروں نے تکسیم چوک میں یونین لیڈروں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ہوٹلوں کے نصف ملین کمرے تیار کیے جائیں گے: وزیر سیاحت
دبئی:(ایجنسیاں)سعودی عرب کے وزیر برائے سیاحت اور سعودی ویژن 2030 کے معیار زندگی پروگرام کے سربراہ احمد الخطیب نے کہا ہے کہ اس ویڑن کا مقصد شہروں میں معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ اس کے تحت کھیلوں، تفریحی اور سیاحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر، شہری منصوبہ بندی،…
مزید پڑھیں » -
القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ
مقبوضہ بیت المقدس : (ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں سبت نور کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔مقبوضہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا:جہادی سراٹھا سکتے ہیں، ماہرین کا انتباہ
لندن:(ایجنسیاں)یکم مئی سے نیٹو نے بشمول امریکا اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا افغانستان سے انخلا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس طرح نیٹو فورسز اپنی طویل تر جنگ کے خاتمے کے پہنچ گئی ہے لیکن ملک کا مستقبل ہنوز غیر یقینی نظر آ رہا ہے۔ امریکی اہلکاروں کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
کمبوڈیا نے ہندوستان سے فروزن گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کی
نوم پینہ:(ایجنسیاں) کمبوڈیا نے کووڈ 19 وبا پر قابو پانے کے لئے ہندوستان سے فروزن گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔کمبوڈیا کے محکمہ کسٹم اینڈ ایکسائز کے ڈائریکٹر جنرل کون نعیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہندوستان میں کورونا وائرس…
مزید پڑھیں »








