بین الاقوامی خبریں
-
کورونا کی دوسری لہر پر نیپال الرٹ ، بھارت کے 22 انٹری پوائنٹس بند
کھٹمنڈو:(اردودنیا.اِن)پڑوسی نیپال بھارت میں کرونا کی تباہی کے باعث الرٹ ہوگیا ہے ۔ نیپال نے بھارت کی سرحد کے ساتھ ہی 22 انٹری پوائنٹ بند کردیئے ہیں،یہ فیصلہ کوروناکے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ نیپال میں اس وقت لاک ڈاؤن ہے۔نیپال میں کورونا وائرس کی وبا کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کیں
نیویارک: (ایجنسیاں) بھارت میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر بائیڈن انتظامیہ بھارت سے امریکہ آنے والی پروازوں کو عارضی طور پر منگل چار مئی سے محدود کر رہی ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے مطابق، وائٹ ہاوس کے ایک عہدیدار نے جمعے کو بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
القاعدہ کا امریکہ کیخلاف تمام محاذوں پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف تمام محاذوں پر جنگ جاری رکھے گی جب تک وہ پوری مسلم دنیا سے واپس نہیں چلا جاتا۔امریکی نیوز چینل سی این این کو تنظیم سے منسلک دو افراد نے بتایا ہے کہ امریکہ…
مزید پڑھیں » -
بھگدڑ حادثے کے بعد اسرائیلی شہریوں کا سخت لفظوں میں نیتن یاہو کا استقبال
دبئی : (ایجنسیاں) اسرائیل میں جبل میرون (جبل الجرمق) کے مقام ایک پل پر بھگدڑ مچنے سے ہونے والی 44 ہلاکتوں کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نیتن یاھو گذشتہ روز ہونے والے حادثے کے فوری…
مزید پڑھیں » -
ابوظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے خاتون مکینک کو حیران کر دیا،دلچسپ گفتگو سوشیل میڈیا پہ کیا شئیر
دبئی:(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نيان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نيان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے والی ھدیٰ المطروشی سے رابطہ کیا…
مزید پڑھیں » -
خادم الحرمین پروگرام کے تحت آسٹریلیا میں روزے داروں کے افطار کا انتظام
ریاض: (ایجنسیاں) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ماہ رمضان میں روزے داروں کے افطار کا بین الاقوامی پروگرام جاری ہے۔ اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت آسٹریلیا میں سعودی سفارت خانے کے تعاون سے آسٹریلیا، جمہوریہ فیجی، جزائرِ سولومن اور دیگر پڑوسی…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہری کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک کیوں نہیں لگوا رہے؟
نیویارک:(ایجنسیاں) امریکا میں کئی لوگ طبی ماہرین کی تجاویز کے برخلاف کورونا سے بچاؤ کے ٹیکوں کی دوسری خوراک سے بچ رہے ہیں۔لیکن کیا ایسا کرنا درست ہے؟امریکی شہریوں کی ایک قابل ذکر تعداد کورونا سے بچاؤ کے ٹیکوں کی دوسری خوراک سے گریز کر رہی ہے۔ اس بارے میں…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں کسی زبردستی کی حکومت کی حمایت ہرگز نہیں کرتے، دوحہ مذاکرات
دوحہ: (ایجنسیاں) مذاکرات میں زور دیا گیا ہے کہ افغانستان میں کسی زبردستی کی حکومت کی حمایت ہرگز نہیں کرتے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان مسئلے کے پرامن حل پر چار ملکی مذاکرات ہوئے جن میں پاکستان، امریکہ، روس اور چین کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں انٹرا افغان…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں کورونا کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آگئیں
اسلام آباد: (ایجنسیاں)وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آ ئی ہیں۔وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں کئے گئے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آئی ہیں…
مزید پڑھیں » -
سعودی وزارت دفاع کی بروقت کارروائی سے جدہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتے کو علی الصباح دشمن کی طرف سے جدہ کی سمت داغا جانے والا فضائی ہدف نشانے تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا، جس سے مملکت کا ساحلی شہر بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔سعودی ڈیفنس فورسز نے چند دن پہلے…
مزید پڑھیں »









