بین الاقوامی خبریں
-
ہندوستان سے آسٹریلیا آنے والوں کو پانچ برس قید اور جرمانے کی سزا
ملبورن:(ایجنسیاں)آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ سے بری طرح متاثرہ انڈیا سے آنے والے افراد کو ملک میں داخلے پر پانچ برس قید اور جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی حکام…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک
ایجنسی: افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت پل علم میں جمعہ کے روز کار بم دھماکے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔ابتدائی معلومات کے مطابق ایک کار میں سوار ایک خودکش حملہ آور نے اس وقت بم دھماکہ کردیا جب لوگ شام کے ساڑھے چھ…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبوی میں رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت گزاروں کے لیے تمام تیاریاں مکمل
ریاض:(ایجنسیاں)مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ا میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت گزاروں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔توقع ہے کہ آخری عشرے میں بڑی تعداد میں فرزندانِ توحید مسجد نبوی امیں آئیں گے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق صدارتِ عامہ برائے الحرمین الشریفین متعلقہ سکیورٹی حکام…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل : مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ ، 44 افراد ہلاک اور 150 زخمی
راملہ:(ایجنسیاں) اسرائیل میں آج جمعہ کو علی الصبح ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 150 کے قریب شدید زخمی ہو گئے۔وزیراعظم بنیامین نیتین یاہو نے اپنی ٹویٹ میں اس حادثے کو "ایک بڑی آفت”…
مزید پڑھیں » -
ہمیں صدی کے سخت بحران کا سامنا ہے: جو بائیڈن
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہم صدی کے انتہائی سخت بحران سے گزر رہے ہیں۔کانگریس کے مشترکہ ایوان سے اپنے پہلے خطاب کے دوران جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ایک بار پھر آگے بڑھ رہا ہے تاہم مجھے بحران ورثے میں ملا تھا۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا ایک بارپھر اسرائیلی دفاع
واشنگٹن: (ایجنسیاں)وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔امریکی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان…
مزید پڑھیں » -
ایران:جرمن۔ایرانی کارکن ناہید طغاوی کے خلاف مقدمہ شروع
تہران: (ایجنسیاں)چھیاسٹھ سالہ ناہید طغاوی کی بیٹی نے بتایا کہ ان کی والدہ کے خلاف ایک ایرانی عدالت میں بدھ کے رو ز مقدمے کی پہلی سماعت ہوئی۔ انہیں ’سکیورٹی کے لیے خطرہ‘ پیدا کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔ناہید طغاوی کے پاس جرمن اورایرانی دونوں ملکوں کے پاسپورٹ ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے صحت یابی: کویت نے علاج کی شرح میں نمایاں مقام حاصل کرلیا
کویت سٹی: (ایجنسیاں)کویت میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے، وبا کے شکار افراد کے علاج کی شرح کے لحاظ سے خلیجی ممالک میں کویت تیسری پوزیشن پر ہے۔تفصیلات کے مطابق عرب تعاون کونسل ریاستوں کی صحت کونسل نے جی سی…
مزید پڑھیں » -
مکہ: صفائی کا ناقص سامان تیار کرنے کے الزام میں پاکستانیوں سمیت 10 غیرملکی گرفتار
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں پولیس نے ایک غیر قانونی گودام پر چھاپہ مار کر صفائی کا غیر معیاری سامان تیار کرنے میں ملوث 10 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔مکہ مکرمہ کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مالیاتی دھوکہ دہی کے جرائم کی پیروی کرتے ہوئے تلاشی…
مزید پڑھیں » -
ولی عہد کے انٹرویو کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ سات سال کی بلند ترین سطح پر
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے سرکاری ٹی وی کو دیے گیے حالیہ انٹرویو کے ملک کی اسٹاک مارکیٹ پربھی مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے انٹرویو کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ ”TASI” کا مرکزی انڈیکس گذشتہ روز تجارت…
مزید پڑھیں »







