بین الاقوامی خبریں
-
شام: صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے51 امیدواروں کا جائزہ،سات خواتین بھی شامل
دمشق : (ایجنسیاں)شام میں قانون سازوں نے آیندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے ترجیحی امیدوارکے نام کی منظوری دے دی ہے۔صدارتی امیدواروں کی فہرست میں سات خواتین سمیت 51 امیدوار شامل ہیں۔صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے کسی امیدوارکے نام کی پارلیمان کے 250 ارکان میں سے…
مزید پڑھیں » -
چینی سرمایہ کاروں کی آرامکو کے حصص خریدنے کی خواہش
برلن: (ایجنسیاں)چین سے تعلق رکھنے والے بڑے سرمایہ کاروں نے سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو میں سرمایہ کاری کے ذریعے سے شراکت کے حصول میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرامکو کی جانب سے کمپنی کے حصص فروخت کی پیشکش کے بعد…
مزید پڑھیں » -
زخمی پولیس افسران کی مدد کے بجائے ان کی ویڈیو بنانے والے آسٹریلوی شہری کو قید کی سزا
ملبورن:(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایک تیز رفتار ڈرائیور کو ایک جج نے ’’سنگ دلی، ظلم اور تحقیر آمیز رویے‘‘ کی بنیاد پر دس ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔رچرڈ پوزی نامی 42 برس کے مورگیج بروکر پر الزام تھا کہ ایک ٹرک سے ٹکر کے بعد زخمی ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
ترک وطن کرنے والے نوجوانوں کو امریکی سرحد پر غیر یقینی صورتحال کا سامنا
واشنگٹن: (ایجنسیاں)لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے سولہ سالہ نوجوان ہوزے بوئے ڈوانا کو اپنے والدین سے ملنے کیلئے سولہ برس انتظار کرنا پڑا۔ ہوزے نے سن دوہزار بیس کے اواخر میں فیصلہ کیا کہ اسے امریکہ آنا چاہئیے، اور پھر اس نے امریکہ کی جنوبی سرحد…
مزید پڑھیں » -
ملائیشین وزیر کی حرم مکی کی صفائی کی تصویر توجہ کا مرکز
الریاض : (ایجنسیاں) حرم مکی میں عبادت اور حرمین شریفین کی خدمت ہرمسلمان کی خواہش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمان دنیاوی عہدے اور منصب سے ماورا ہو کرحرمین میں اللہ سے لو لگاتے ہیں۔ بعض لوگ حرمین شریفین کی صفائی کے عمل میں حصہ لینے کو بھی اپنے لیے…
مزید پڑھیں » -
روس نے کئی یورپی ممالک کے سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے جاری کئے احکامات
ماسکو:(ایجنسیز)روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز متعدد یورپی ممالک کے سفارت کاروں کو ایک ہفتے کے دوران ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے ۔ ان میں سلوواکیہ کے تین ، لتھوانیا کے دو اور ایسٹونیا اور لاتویا کےایک ایک سفارتکار شامل ہیں۔ ان ممالک نے حال ہی میں…
مزید پڑھیں » -
عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ مسجد حرام کا صحن طواف فرزندان توحید سے بھر گیا
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں کرونا کی عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ المسجد الحرام میں طواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھر گیا۔ پندرہ رمضان کو مغرب کی نماز کے موقع پر پورا صحن نمازیوں سے بھرا ہوا دکھائی دیا۔ کرونا سے بچاؤ کے لیے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقی غار سے دو ملین برس قدیم پتھری آلات دریافت
کیپ ٹاؤن: (ایجنسیاں)اسرائیلی اور کینیڈین محققین نے جنوبی افریقہ کے ایک غار سے تقریباً 2 ملین برس قبل پتھری آلات سے تیار کیے جانے والی بعض اشیا کا کھوج لگایا ہے۔اس غار کو دنیاکے قدیم ترین گھر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ دونوں ملکوں کے محققین نے اعلان کیا کہ…
مزید پڑھیں » -
لیبیا کے ساحل کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کو سمندر سے ریسکیو کر لیا گیا
طرابلس: (ایجنسیاں)اوشن وائکنگ نامی امدادی بحری جہاز کے عملے نے لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم کے پانیوں سے دو سو چھتیس تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا۔ یہ مہاجرین شمالی افریقی ملک لیبیا کے مغربی ساحل سے تقریباً پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر کھچا کھچ بھری ہوئی ربڑ…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: سیکس ٹوائے نے ’بم ‘بن کر لوگوں میں افرا تفری مچادیا
برلن:(ایجنسیاں)جرمنی میں پولیس کو مشتبہ دستی بم پڑے ہونے کی فون کال ملی تاہم جب پولیس باویریا کے جنگلوں میں پہنچی تو تفتیش سے معلوم ہوا کہ وہ بم نہیں، بلکہ ایک سیکس ٹوائے تھا۔جرمنی کے صوبے باویریا میں ایک خاتون سیر و تفریح کے لیے باہر نکلی تھیں، جنہوں…
مزید پڑھیں »








