بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کا ہمیشہ کیلئے دستور قرآن ہے،دہشت گردی کی بیخ کنی ہوگی : ولی عہد
ر یاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کا آئین ہمیشہ کے لیے قرآن ہے۔ قرآن کریم سے اجتہاد اور فکری رہ نمائی کا حصول جاری رکھیںگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب شخصی اور سماجی شعبوں میں قرآن پاک…
مزید پڑھیں » -
قطر قدرتی گیس سے مچھلیوں کی خوراک تیار کرے گا
دوحہ:(ایجنسیاں) قطر کی کمپنی نے ملک میں فالتو پڑے گیس کے ذخیرے سے پروٹین تیار کرنے کے لیے پْرامید ہے جو مچھلیوں اور دوسرے جانوروں کی خواراک میں استعمال ہوگی۔ عرب نیوز کے مطابق دوحہ میں قائم انڈسٹریل بائیو ٹیک انوسٹر گلف بائیو ٹیک اور یونی بائیو نے قطر میں…
مزید پڑھیں » -
متعدد امریکی شہری اب ماسک کے بغیر باہر جا سکتے ہیں: سی ڈی سی
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) نے ماسک پہننے سے متعلق اپنی گائیڈ لائنز میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔سی ڈی سی نے اپنے اعلان میں کہا ہے ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے امریکی شہریوں کو…
مزید پڑھیں » -
امریکیوں کو یورپ میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کی اجازت ہو گی: یورپی حکام
برسلز:(ایجنسیاں)یورپ سفری پابندیوں میں نرمی لاتے ہوئے اِن امریکیوں کو یورپ میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کی اجازت دے گا،جنہیں کرونا وائرس کی ویکسین لگ چکی ہو گی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یورپین کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈر لیان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے بات کرتے…
مزید پڑھیں » -
اسپین:کینیری جزائز پر سترہ مہاجرین مردہ پائے گئے
لندن: (ایجنسیاں) کینیری جزائز پر سترہ مہاجرین مردہ پائے گئےیہ تمام مہاجرین سب صحارا افریقی ملکوں کے رہنے والے تھے۔ حکام کے مطابق تین زندہ بچ جانے والوں کو ٹینریف کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپین کی مقامی ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ اس کے کوسٹ گارڈ نے…
مزید پڑھیں » -
میانمار: کیرن باغیوں کا تھائی سرحد کے قریب فوجی اڈے پر قبضہ
ینگون:(ایجنسیاں)کیرن اقلیتی گروپ سے تعلق رکھنے والے باغیوں نے میانمار میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ خبرو ں کے مطابق اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔کیرن نیشنل یونین (کے این یو) کے فورسز نے منگل کے روزشمال مغربی تھائی لینڈ کی سرحد کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
انقرہ: (ایجنسیاں)ترکی میں کورونا وائرس کی تیسری وبائی لہر کے پیش نظر صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ پرسوں جمعرات سے سترہ مئی تک عام شہریوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ صدر…
مزید پڑھیں » -
امارات نے اسرائیل کی’تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص خریدلئے
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی ’تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔رائٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا نے کرونا کے باعث ہندوستان کیلئے پرواز معطل کر دیئے
جکارتہ: (ایجنسیاں) ملائشیانے ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم کے تئیں بیداری اور عدم پھیلاؤ کے سدباب کیلئے دوطرفہ فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ وزیر دفاع اسماعیل صابری یعقوب نے بتایا ہے کہ ہندوستان میں پائے جانے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں » -
انڈیا میں کورونا کی صورتحال انتہائی دلخراش ہے، عالمی ادارہ صحت
لندن: (ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ انڈیا میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال انتہائی دلخراش ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے انڈیا میں وائرس کی صورتحال کو انتہائی دلخراش…
مزید پڑھیں »








