بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے باب العامود صحن کو زائرین کے لیے کھول دیا
دبئی: (ایجنسیاں)اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں کئی روز سے جاری کشیدگی، فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی خونی جھڑپوں کے بعد باب العامود کو کھول دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور فوج کی طرف سے باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں کے داخلے پرپابندی کے لیے لگائی گئی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جارحیت جاری رہی، توفلسطینیوں سے امن کی توقع نہ رکھی جائے: ھنیہ
استنبول:(ایجنسیاں)حماس کے سیاسی یونٹ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ القدس اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور محاذ آرائی میں تنہا نہیں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں ہمارے عوام کی حفاظت کے لیے غزہ کے بہادر مزاحمت کے لیے تیار ہیں۔ھنیہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کوئی…
مزید پڑھیں » -
ترکمانستان میں الابائی نسل کے کتے کے نام قومی تعطیل منانے کا اعلان
لندن: (ایجنسیاں)ترکمانستان نے الابائی نسل کے کتے کے نام نئی قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 25 اپریل کا دن ترکمانستان میں قومی تعطیل کے طور پر منایا جائے گا جو الابائی نسل کے کتے سے منسوب کیا گیا ہے۔ الابائی نسل کا شمار…
مزید پڑھیں » -
مصر :ایک ہزار سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکانے والا گینز بک ریکارڈ یافتہ جلاد فوت کرگئے
قاہرہ،: (ایجنسیاں) مصر میں سب سے مشہور جلاد حسین قرنی جسے ’عشماوی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، گذشتہ روز انتقال کرگیا۔ عشماوی کا شمار مصر کے مشہور جلادوں میں ہوتا تھا ،جس نے سزائے موت کے 1070 قیدیوں کو موت کی سزا پرعمل درآمد کراتے ہوئے انہیں ابدی نیند…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے آرمینیائی نسل کشی سے متعلق اشتعال انگیزبیان کاوقت پرجواب دیا جائے گا:ترکی
انقرہ: (ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن کا سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینا بالکل سادہ الفاظ میں ایک اشتعال انگیزاقدام ہے اور ترکی آیندہ مہینوں میں اس کا جواب دے گا۔یہ بات ترک صدررجب طیب ایردوآن کے ترجمان اور مشیرابراہیم قالین نے…
مزید پڑھیں » -
یوکرائن میں چرنوبل کے جوہری حادثے کو پینتیس برس ہو گئے
ماسکو: (ایجنسیاں)سابق سوویت یونین کی ریاست یوکرائن میں چرنوبل کے ایٹمی حادثے کو آج پیر کے روز ٹھیک پینتیس برس ہو گئے۔ یہ حادثہ چھبیس اپریل انیس سو چھیاسی کے روز پیش آیا تھا، جب چرنوبل کے ایٹمی مرکز میں بہت بڑا دھماکہ ہوا تھا۔ اس سال کورونا وائرس کی…
مزید پڑھیں » -
گزشتہ ہفتہ انڈونیشیا کی غرقاب ہونے والے آبدوز کا ملبہ مل گیا
جکارتہ: (ایجنسیاں) انڈونیشیا کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے اس کی جو آبدوز غرقاب ہوئی تھی اس میں سوار 53 افراد میں سے کسی کے بھی بچنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز گم شدہ آبدوز کا پتہ لگا…
مزید پڑھیں » -
چاڈ کے امن واستحکام کے خواہاں ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان
دبئی: (ایجنسیاں) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افریقی ملک چاڈ کے سابق مقتول صدر ادریس الدیبی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے چاڈ کی عوام سے صدر کے مجرمانہ قتل پر تعزیت کی ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چاڈ کی عبوری…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا آرمینی باشندوں کی ’نسل کشی ‘ تسلیم کرنے پر ترکی کا احتجاج
انقرہ: (ایجنسیاں)ترکی کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی شام کو اعلان کیا ہے کہ اس نے انقرہ میں امریکی سفیر کو امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے بعد دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے جس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ یہ تسلیم کرتے ہیں…
مزید پڑھیں » -
غار میں 40 آزمائشی دن گزارنے کے بعد فرانسیسی رضاکاروں کی واپسی، ویڈیو
پیرس : (ایجنسیاں) فرانسیسی رضاکاروں کا ایک گروپ دنیا سے الگ تھلگ رہنے کے بعد ایک غار سے سنیچر کو نکلا جہاں انہوں نے 40 دن رہنے کا تجربہ کیا تاکہ اس بات کا پتا لگایا جا سکے کہ انسان کس حد تک تنہائی کے ماحول میں خود کو ڈھال…
مزید پڑھیں »








