بین الاقوامی خبریں
-
نئی ملیریا ویکسین کی آفریقہ میں کامیاب آزمائش
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملیریا، جو ہر سال لاکھوں افراد کی جان لیتا ہے، کے خلاف ایک نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی ہے، جو انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ 2019 میں ملیریا نے 4 لاکھ سے زائد جانیں لیں، جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔ تاہم، افریقی ملک برکینا فاسو…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں ایسٹر حملوں کے الزام میں مسلم رہنما گرفتار
کولمبو: (ایجنسیاں) سری لنکا کی پولیس نے2019 کیایسٹر سنڈے کے حملوں کے سلسلے میں ہفتہ کو ایک اعلیٰ مسلم قانون ساز کو گرفتار کر لیا ہے۔ایسٹر سنڈے کے حملوں میں 279 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق کولمبو میں گرفتاری کا یہ اقدام تحقیقات…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں پاک نژاد طالبہ پر تیزاب سے حملہ، پولیس کو حملہ آور کی تلاش
نیویارک : (ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی نڑاد طالبہ نافعہ اکرام پر نامعلوم شخص نے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔ پولیس اس حملہ آور کی تلاش میں ہے جب کہ اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو انعام دینے کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : 200 ریال کا کرنسی نوٹ جاری
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں مرکزی بینک نے 200 ریال کا کرنسی نوٹ متعارف کرایا ہے۔ نوٹ کا اجرا خادم حرمین شریفین کے دور میں مملکت کے پروگرام ویژن 2030کے آغاز کے بعد پانچ سال گزر جانے پر سامنے آیا ہے۔سعودی مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ کا استعمال آج اتوار…
مزید پڑھیں » -
روس میں آئندہ ماہ ملک بھر میں دس روزہ عام تعطیل کا اعلان
ماسکو: (ایجنسیاں)تفصیلات کے مطابق کرونا وبا پر قابو پانے، اور دوسری جنگ عظیم میں روس کی تاریخی فتح کا جشن منانے کے لیے روس میں آئندہ ماہ مئی میں 10 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ہیلتھ ایجنسی کے سربراہ کے…
مزید پڑھیں » -
ملکہ کی ’توہین‘ ملائیشیائی اداکار گرفتارکرلئے گئے
جکارتہ: (ایجنسیاں)ملائیشیائی ملکہ کی توہین کے الزام میں پولیس نے ایک ملکی اداکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس اداکار نے ملکہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر طنزیہ جملے تحریر کیے تھے۔جس اداکار کو ملائیشیائی پولیس نے حراست میں لیا ہے، ان کا نام فہمی رضا ہے۔ انہیں جمعہ…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا کی بحری آبدوز عملے کے 53 افراد سمیت ڈوب گئی،لاپتہ آبدوز کے عملے کو مردہ قرار دے دیا گیا
جکارتہ :(ایجنسیاں)انڈویشیا کی بحریہ کی لاپتہ ہونے والی آبدوز ، جس پر عملے کے 53 افراد سوار تھے، بالی کے جزیرے میں ڈوب گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے انڈونیشیا کے نیول چیف کے حوالے سے بتایا ہے کہ لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ملبہ سمندر میں 850…
مزید پڑھیں » -
ایران اور اسرائیل کے درمیان بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی جنگ کا تازہ واقعہ
دبئی :(ایجنسیاں)اسرائیل اور ایران کے درمیان بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی ڈھکی چھپی جنگ کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں تازہ ترین واقعہ ہفتے کی شب شام کے ایک ساحل کے نزدیک پیش آیا۔شامی حکومت کی وزارت تیل نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ…
مزید پڑھیں » -
بغداد: اسپتال میں آکسیجن کا سلنڈر پھٹنے سے کم سے کم 82 افراد ہلاک
بغداد:(ایجنسیاں) ہفتہ کے روز دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 82 ہو گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے کمیشن نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن اور ایردوآن کے درمیان پہلی بات چیت
انقرہ: (ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ بائیڈن آرمینیائی قتل عام کو باضابطہ تسلیم کرنے پر بھی غورکررہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان…
مزید پڑھیں »








