بین الاقوامی خبریں
-
بلجیم کے ہسپتالوں کی صورتحال سنگین: مریضوں کی جرمنی منتقلی
برسلز: (ایجنسیاں)یورپی ملک بلجیم کے ہسپتالوں کو کورونا وبا کی تیسری لہر سے نمٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ برسلز کی درخواست پر جرمنی نے بلجیم کے کورونا کے مریضوں کو اپنے ہسپتالوں میں جگہ دینا شروع کر دیا۔بلجیم کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے ہسپتالوں کے انتہائی…
مزید پڑھیں » -
ہونڈا کمپنی کا اپنی تمام گاڑیاں الیکٹرک بنانے کا اعلان
ٹوکیو : (ایجنسیاں)جاپانی کمپنی ہونڈا نے اگلے 19 سالوں میں اپنی تمام گاڑیاں سو فیصد الیکٹرک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہونڈا کمپنی نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ 2040 تک تمام بننے والی گاڑیاں الیکڑک اور فیول سیل یعنی…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ : فضائی سفر اور ہوائی اڈوں میں داخلے کیلئے توکلنا ایپ کی شرط عائد
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے لیے بورڈنگ کارڈ کے اجرا کو توکلنا ایپ کی رپورٹ سے مشروط کیا ہے۔ شہری ہوابازی نے ایئر لائنز، سعودی ڈیٹا اور منصوعی ذہانت اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ’وہ پروازوں اور ان کے مسافروں سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
کرونا کے متعدی مرض کی دانستہ منتقلی جرم شمار ہو گی: سعودی استغاثہ
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں سرکاری استغاثہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس کے متعدی مرض کو جان بوجھ کر پھیلانا جرم شمار ہو گا۔استغاثہ نے واضح کیا کہ اس متعدی مرض کے پھیلانے کے ارادے کو جرم شمار کرنے کے لیے ضرر پہنچنا شرط نہیں ہے۔استغاثہ نے مزید…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے بی 52 جنگی طیارے خلیج میں بھیج دیئے
دبئی: (ایجنسیاں)امریکہ خلیج میں اپنے دو بی 52 بمبارطیارے بھیج رہا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے تصدیق کی کہ بی 52s آ پریشن کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز افغانستان سے فوجیوں کے انخلا میں مدد…
مزید پڑھیں » -
20 بھارتی طلبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، بیلجیئم میں لازمی قرنطینہ یقینی بنانے پر غور
بیلجیئم:(ایجنسیاں)بھارت سے بیلجیئم پہنچنے والے 20 طالبعلموں میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔اس واقعے کے بعد بیلجیئم کے وزیر برائے سیاسی پناہ سمیع مہدی نے کورونا کے حوالے سے فیصلے کرنے والی سرکاری مشاورتی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی کورس یا انٹرن شپ میں شرکت کیلئے…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ ہوائی اڈے پر ایک عجیب واقعہ ۔سوڈانی طیارہ ایک مسافر کے ساتھ روانہ ہوا
قاہرہ :(ایجنسیاں)قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک عجیب فیصلے کا مشاہدہ ہوا جس کے نتیجے میں سوڈانی طیارہ ایک مسافر کو لے گیا اور تقریبا مسافروں کے ساتھ ساتھ فلائٹ عملے کا سفر منسوخ ہوگیا ، جب یہ پتہ چلا کہ سوار مسافرکورونا وائرس سے متاثرہ تھا۔ ہوائی اڈے…
مزید پڑھیں » -
کویت نے ہندوستان سے پروازیں معطل کردیں
قاہرہ (ایجنسیاں)کویت میں سول ایوی ایشن کی عمومی انتظامیہ نے ہفتہ کو ٹویٹر پر کہا کہ اس نے اگلے اطلاع تک 24 اپریل سے شروع ہونے والی ، ہندوستان سے آنے والی تمام براہ راست تجارتی پروازیں معطل کردی ہیں۔یہ اقدام کورونا وبائی امراض کی عالمی صورتحال کا جائزہ لینے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: لبنان سےبپھلوں اور سبزیوں میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش، ویڈیو
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب نے لبنان سے منشیات کی اسمگلنگ کی بار بار کی جانے والی کوششوں کے بعد مملکت نے لبنان سے آنے والے پھلوں اور سبزیوں کے داخلے پرپابندی عاید کردی ہے۔ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف سعودی عرب میں کسٹمز کے حکام…
مزید پڑھیں » -
چاقو حملے میں فرانسیسی خاتون پولیس اہلکار قتل، حملہ آور ہلاک
پیرس:(ایجنسیاں) فرانس میں کل جمعہ کی شام ایک مسلح شخص نے چاقو گھونپ کر ایک خاتون پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوسری جانب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور رامبویہ پولیس سینٹر میں داخل ہوا اور ایک…
مزید پڑھیں »







