بین الاقوامی خبریں
-
ہیری کیلئے برطانیہ کا سفر مشکل رہا: میگھن مارکل
ایک ہفتہ برطانیہ میں گزارنے کے بعد شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور ان کے بیٹے آرچی کے پاس واپس گئے ہیں
مزید پڑھیں » -
جرمنی: دوسری عالمی جنگ کے دور کا ایک اور بم دریافت
برلن: (ایجنسیاں)جرمنی میں تعمیراتی کام کرنے والوں کو جب اچانک پانچ کوئنٹل کا ایک بم ملا تو علاقے کے تقریباً تین ہزار افراد کو اپنے گھروں سے نکل کر محفوظ مقام پر پناہ لینا پڑا۔جرمنی میں پولیس حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوبی شہر مین ہیم میں تعمیراتی ورکروں…
مزید پڑھیں » -
کرونا مریضوں کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول حرام ہے: مفتی اعظم
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کبار علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول رکھنا حرام ہے۔ انہوں نے شہریوں اور غیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ وبا…
مزید پڑھیں » -
بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے میں راکٹ حملہ
دبئی: (ایجنسیاں)عراق میں بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب تین راکٹ گرے۔ راکٹوں کے ذریعے وکٹوریہ عسکری فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں عراقی اور امریکی فوجی تعینات ہیں۔تینوں راکٹوں کو بغداد کے جنوب مغرب میں ہوائی اڈے کے نزدیک واقع علاقے…
مزید پڑھیں » -
خفیہ سیلفی؟ برطانیہ کی جاسوس ایجنسی ایم آئی فائیو اب انسٹاگرام پر
لندن : (ایجنسیاں) برطانیہ میں خفیہ سرگرمیوں کا ادارہ ’ایم آئی فائیو‘ اپنا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کھولنے جا رہی ہے، جسے اتنا عرصہ مخفی رہنے والی اس ایجنسی کی جانب سے بڑا قدم سمجھا جا رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے برطانیہ کی پریس ایسو سی…
مزید پڑھیں » -
نیو یارک بس ٹرمینل حملہ کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیویارک: (ایجنسیاں) نیو یارک شہر میں ایک بس ٹرمینل پر سال 2017میں بم حملے کی سازش میں ملوث شخص عقائد اللہ کو الزام ثابت ہونے کے بعد عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے اعلامئے کے مطابق نیو یارک کے علاقے بروکلین کے رہائشی انتیس سالہ…
مزید پڑھیں » -
کينيڈا نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی تمام مسافر پروازيں معطل کر ديں
دبئی(ایجنسیاں) کينيڈا نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی تمام مسافر پروازيں معطل کر دی ہيں۔ ان ملکوں ميں کورونا وائرس کی وبا کی ابتر صورتحال کی وجہ سے یہ پابندی تيس دنوں کے ليے لگائی گئی ہے۔ کينيڈا کے وزير برائے ٹرانسپورٹ نے جمعرات کی رات اس پابندی کا…
مزید پڑھیں » -
کوویڈ-19:یواے ای نے بھارت سے آنے والی تمام پروازیں معطل کردیں
دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے بھارت سے آنے والی تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کردی ہیں۔اس نے یہ فیصلہ بھارت میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز ہونے کے بعد پیشگی احتیاطی تدبیر کے پیش نظر کیا ہے۔ یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:مئی میں پروازوں کی بحالی؛20 ممالک پر پابندی برقراررہے گی
الریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے 17 مئی کو بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہےمگر اس نے ایک مرتبہ پھرواضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے…
مزید پڑھیں » -
چین کا رواں سال 3 ا رب سے زائد نوول کرونا وائرس ویکسینز تیار کر نے کا اعلان
بیجنگ: (ایجنسیاں)چین متوقع طور پر رواں سال نوول کرونا وائرس ویکسین کی 3 ارب سے زیادہ خوراکیں تیار کرے گا۔ریاستی کونسل کے نوول کرونا وائرس کے خلاف مشترکہ روک تھام اور کنٹرول حکمت عملی کے تحت کام کرنے والے ورکنگ گروپ کے سربراہ ڑینگ ڑونگ وی نے کہا کہ ملک…
مزید پڑھیں »








