بین الاقوامی خبریں
-
مملکت، جی 20 ممالک کے روڈ کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر آگیا: وزیر ٹرانسپورٹ
ریاض ، 4نومبر( ایجنسیز) سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، جی 20 ممالک کے روڈ کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے کے مطابق ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سروسز کے وزیر اور روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی کمانڈوز نے میری ٹائم اسٹڈیز کے لبنانی طالب علم کو کیااغوا
بیروت، 3نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی کمانڈوز نے لبنان کے شمالی علاقے بترون سے میری ٹائم اسٹڈیز کے ایک طالب علم کو اغوا کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق خبروں کی ویب سائٹ ایکسیوس نے اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ میری ٹائم کے طالب علم کو حزب اللہ کی…
مزید پڑھیں » -
ہم اسرائیل کو کنٹرول نہیں کر سکیں گے: امریکہ نے ایران کو خبردار کردیا
واشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں ایران کو اسرائیل پر ایک اور حملہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگرایران نے تل ابیب پر حملہ کیا تو امریکہ اسرائیلیوں کو نہیں روک…
مزید پڑھیں » -
’جنگ بند ی کیلئے تل ابیب میں مظاہرین کا یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ
’جنگ بند ی کیلئے تل ابیب میں مظاہرین کا یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ مقبوضہ بیت المقدس ، 3نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سینکڑوں کی تعداد میں شہریوں نے حکومت کے امن معاہدہ طے پانے اور یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
کیا صدارتی امیدوار ووٹ جیتنے کے باوجود الیکشن ہار سکتا ہے؟
کیا صدارتی امیدوار ووٹ جیتنے کے باوجود الیکشن ہار سکتا ہے؟ واشنگٹن ، 3نومبر (ایجنسیز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جب سال 2016 میں اپنی سیاسی حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر صدر منتخب ہوئے تو انہوں نے اس کو ایک ’خوبصورت‘ فتح قرار دیا تھا۔خبر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ؔواشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں رہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں سونے کے لیے مزید ایک گھنٹہ مل گیا ہے جب کہ بُری خبر یہ ہے کہ یہاں آئندہ چند مہینوں تک شام میں جلد اندھیرا چھا جائے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 2400 قبل از مسیح کا گاؤں دریافت
سعودی عرب میں 2400 قبل از مسیح کا گاؤں دریافت ریاض ، 3نومبر ( ایجنسیز) العلا رائل کمیشن کا کہنا ہے کہ مملکت کے شمال مغربی علاقے میں آثار قدیمہ کی تلاش کے دوران کانسی دور کا قدیم گاؤں دریافت ہوا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ریاض…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں نئے مہلک فضائی حملے، درجنوں ہلاک
اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں نئے مہلک فضائی حملے، درجنوں ہلاک بیروت ، 2نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے لبنان اور غزہ میں مہلک فضائی حملوں کے نئے سلسلے شروع کیے جن میں لبنان کے شمال مشرق میں جمعے کے روز کم از کم 24 لوگ ہلاک ہوگئے۔ اسی دوران…
مزید پڑھیں » -
سال 2022-23 میں صحافیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا: یونیسکو
سال 2022-23 میں صحافیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا: یونیسکو نیویارک ، 2نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ میں کہا کہ گذشتہ دو سالوں کے مقابلے میں 2022-23 میں عالمی سطح پر صحافیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا اور ان…
مزید پڑھیں »