بین الاقوامی خبریں
-
کویت کی اعلیٰ عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
کویت سٹی:(ایجنسیاں)کویت کی وزارتی عدالت نے سابق وزیراعظم اور حکمراں خاندان کے رکن شیخ جابرالمبارک الصباح کو ٹرائل سے قبل حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔ان کے خلاف فوجی فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔کویت کے دو اخبارات الرائے اور الجریدہ نے منگل کو…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں گیارہ انتہا پسند تنظیموں پر پابندی
کولمبو:(ایجنسیاں)سری لنکا نے مبینہ طور پرمبینہ انتہا پسندی پھیلانے والے کے الزام کے تحت گیارہ مقامی اور بین الاقوامی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر راجا پاکشے نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے نافذ ایک ایکٹ کے تحت ان تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے۔سری…
مزید پڑھیں » -
پاکستان: تشدد کا سلسلہ جاری، نیم فوجی دستے تعینات
اسلام آباد: (ایجنسیاں) پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری تشدد پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیم فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری تشدد کے واقعات میں اب تک کم از کم پانچ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔تحریک…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: مسلمانوں پر حملے کے ملزم انتہاپسند گروپ پر مقدمہ شروع
برلن : (ایجنسیاں)جرمن وفاقی استغاثہ کا کہنا ہے کہ مبینہ اس گروپ نے جرمنی کے حکومتی اور سماجی نظام کو تباہ کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔بارہ جرمن شہریوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہوئی۔ ان افراد پر سماجی بد امنی کو ہوا دینے اور حکومت کو…
مزید پڑھیں » -
آگ سے نہ کھیلیں ، چین کی طرف سے امریکہ کو وارننگ
بیجنگ:(ایجنسیاں)بیجنگ نے امریکا کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت دی ہے جب خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ادھر امریکا تائیوان سے اپنے رشتے بھی مسلسل مضبوط کر تا جار ہا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لیجان نے 13 اپریل منگل کے روز زور دے کر…
مزید پڑھیں » -
شام کے بحران کو نظرانداز کرکے دنیا بہت بڑی غلطی کر رہی ہے: امریکی ایلچی
دبئی:(ایجنسیاں)شام کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے جنگ زدہ ملک کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں بحرانی صورت حال کو نظرانداز کرکے دنیا بہت بڑی غلطی کر رہی ہے۔ امریکی ایلچی کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان کا عالم اسلام سے اختلافات کے خاتمے اور اتحاد پر زور
ریاض:(ایجنسیاں)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔رمضان المبارک کے موقعے پر عالم اسلام کے نام اپنے پیغام میں شاہ…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کا رمضان کے موقع پر پیغام، کرونا کے خلاف امریکی مسلمانوں کی کوششوں کی تعریف
واشنگٹن:(ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماہِ رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے امریکی مسلمانوں کی کرونا وائرس کے خلاف کوششوں کو سراہا ہے۔ خاتونِ اول ڈاکٹر جل بائیڈن اور اپنی طرف سے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
شام نے شہریوں پر کیمیائی ہتھیار استعمال کیے : تجزیاتی ادارہ
لندن:(ایجنسیاں)کیمیائی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق شامی فضائیہ نے کلورین سے بھرا ایک بیرل بم باغیوں کے قبضے والے علاقے سراقب میں گرایا تھا۔کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے ادارے آرگنائزیشن فار دی پروڈکشن آف کیمیکل ویپن(او پی سی ڈبلیو) نے 12 اپریل پیر کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے بہت برا جوا کھیلا، ایران
تہران:(ایجنسیاں)ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں قائم اس کے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، جس کا اْسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ منگل کو تہران میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »








