بین الاقوامی خبریں
-
ٹشو پیپر سے وضو: ازھری عالم دین کے بیان پر مصر میں ہیجان برپا
قاہرہ:(ایجنسیاں)مصر میں ان دنوں ایتھوپیا اور سوڈان کے ساتھ النھضہ ڈیم کی تعمیر کے تنازع کی خبروں کی بھرمار ہے جس میں ملک کو درپیش پانی کے مسائل پر بہت لے دے ہو رہی ہے۔ اسی تناظر میں جامعہ الازھر کے ایک عالم دین کا سوشل میڈٰیا کے ذریعے دیا…
مزید پڑھیں » -
ایران، مشرق وسطیٰ کا سب بڑا خطرا ہے: اسرائیلی وزیر اعظم
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دہشت گردی کا سرپرست قرار دیا ہے۔وہ سوموار کے روز اسرائیل کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ہمراہ تل ابیب میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے…
مزید پڑھیں » -
سعودی فلموں کو کس سرکاری ٹیکس سے مستثنیٰ کیا گیا ہے؟
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب میں وزارت اطلاعات نے مقامی فلموں کو اس ٹیکس سے چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے جو بصری اور صوتی ذرائع ابلاغ کی اتھارٹی کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت پر 25 فی صد کے تناسب سے عائد ہے۔ سعودی وزیر اطلاعات ماجد القصبی نے 11 اپریل…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کا کرونا کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف
دبئی:(ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کووڈ-19 وبا کی روک تھام کثیر الفریقی عمل کی سطح پر ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہے ، خواہ معاملہ ویکسی نیشن سے متعلق ہو یا پھر بات اقتصادی امداد کی ہو۔اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں » -
ایپل کو چِپ بحران کے باعث میک بُک اور آئی پیڈ کی پیداوار میں تاخیر
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عالمی سطح پر چِپ بحران کے پیش نظر موبائل فون کمپنی ایپل نے میک بُک اور آئی پیڈ کی پیداوار کسی قدر ملتوی کر دی ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چِپ بحران کی وجہ سے ایپل کو میک بُک کی پیداوار میں تاخیر کا سامنا ہے،…
مزید پڑھیں » -
چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟
برلن: (ایجنسیاں)جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو چانسلر کے عہدے کے لیے پیش کیا ہے۔چانسلر میرکل نے چار…
مزید پڑھیں » -
موساد نے ایران کی جوہری تنصیب پرسائبر حملہ کیا:اسرائیلی ریڈیو
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب پر سائبرحملہ کیا ہے۔کان ریڈیو نے اتوار کو بے نامی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے کہ نطنز پر اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
امریکہ آہنی عزم سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر دفاع آسٹن
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا آہنی عزم سے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔لائیڈ آسٹن پنٹاگان کا سربراہ بننے کے بعد اسرائیل کا پہلا دورہ کررہے ہیں۔انھوں نے اتوار کو اسرائیلی وزیردفاع بینی گینز سے تل ابیب میں دوطرفہ…
مزید پڑھیں » -
چینی حکام کے اپنی ہی ویکسین پر شکوک وشبہات کے شکار
بیجنگ: (ایجنسیاں) چینی حکام نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ اقرار کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکیسن کورونا وائرس کے خلاف اتنی زیادہ موثر نہیں ہیں جتنا پہلے سمجھا جا رہا تھا۔چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے ڈائریکٹر گاؤ فو نے ایک پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » -
جرمنی : کورونا کیسز کی مجموعی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی
جرمنی اس وقت کورونا کی تیسری لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ جرمن طبی حکام کے مطابق اس وقت کوویڈ کے 4.581 مریض انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں »








