بین الاقوامی خبریں
-
حوثی ملیشیاکے ہاتھوں یمنی ماڈل سہیلیوں سمیت اغوا کرلی گئیں
ریاض:(ایجنسیاں)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعا میں ایک کارروائی کے دوران ملک کی مشہور نوجوان ماڈل انتصار الحمادی کو اغوا کرنے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔یمنی فن کارہ کی دوستوں اور سماجی کارکنوں نے بتایا کہ مسلح حوثی عناصر نے وسطی…
مزید پڑھیں » -
دبئی: رمضان میں ریستوران کو دن کے دوران پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم
دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں ماہِ صیام کے احترام میں کھانے کی اشیا کو روزے داروں کی نظروں سے دور رکھنے کے لیے ریستوران کو پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان کی مناسبت سے سٹی اسٹیٹ کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : پہلا روزہ 14 گھنٹے 12 منٹ ،جبکہ آخری 14 گھنٹے 42 منٹ کا ہو گا
ریاض:(ایجنسیاں)ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔اگر روزے کے طویل دورانیے کی بات کی…
مزید پڑھیں » -
خادم الحرمین الشریفین نے مسجد حرام میں نماز تراویح کی اجازت دے دی
جدہ:(ایجنسیاں) سعودی عرب کی صدارتِ عامہ برائے امور الحرمین الشریفین نے بتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ماہ صیام کے دوران صحت کےا یس اوپیز کے تحت پانچ تسلیمات کے ساتھ نماز تراویح ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ خادم الحرمین الشریفین…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 46 لاکھ، 60 ہزار ٹن خوراک کا ضیاع
الریاض:(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) نے رواں ماہ کے شروع میں ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ سنہ 2019 میں عالمی سطح پر کھانے پینے کے ضیاع کی مقدار 931 ملین ٹن ہوگئی ، جس میں سے 40 ملین عرب دنیا میں خوراک کا ضیاع…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ فلپس کو توپوں کی سلامی، آ خری رسومات محدود کردی گئیں
لندن :(ایجنیساں)برطانوی ملکہ کے شوہر 99 سالہ شہزادہ فلپس کی موت کے ایک دن بعد انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے برطانیہ بھر میں توپوں کی سلامی دی گئی۔شہزادہ فلپس 9 اپریل کی صبح کو ونڈسر کے شاہی محل میں چل بسے تھے۔شاہی خاندان نے ان کی موت کی…
مزید پڑھیں » -
روسی ’جارحیت‘ سے علاقائی تنازعہ شدید ہو سکتا ہے: یوکرائن
لندن :(ایجنیساں)یوکرائنی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ روسی ’جارحانہ رویہ‘ علاقائی تنازعے کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ مشرقی یوکرائن میں کییف حکومت اور روس نواز علیحدگی پسندوں میں مسلح تنازعہ فروری سن 2014 سے جاری ہے۔ یوکرائن کے وزیر دفاع آندری تاران نے ہفتہ دس اپریل کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ڈرائیونگ پر پابندی کے خلاف احتجاج بذریعہ فیشن
ریاض:(ایجنیساں)سعودی عرب کا میڈیا منظر نامہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ اس قدامت پسند عرب بادشاہت میں لائف اسٹائل سے متعلق دو جدید طرز کے فیشن جریدے نہ صرف غیر معمولی طور پر مقبول ہوئے بلکہ اس سال مارچ کے مہینے سے ان کا اجرا شروع ہوا اور انہیں…
مزید پڑھیں » -
یمنی علاقے مآرب میں خونریز لڑائی، پچاس سے زائد افراد ہلاک
ریاض :(ایجنیساں)جنگ زدہ ملک یمن کے علاقے مارب کی جنگی صورت حال میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ منصور ہادی حکومت کی حامی فوج اور حوثی باغیوں کی درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔تاریخی یمنی علاقہ مارب بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ منصور…
مزید پڑھیں » -
امریکی اخبار کا انکشاف: سزا پانے والے پاکستانی نژاد امریکی تاجر سی آئی اے کا اثاثہ بھی تھے
نیویارک :(ایجنیساں)وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی حکومتوں کے لیے کام کرنے کے الزام میں امریکا میں 12 سال کی سزا پانے والے پاکستانی نژاد امریکی عماد زبیری واشنگٹن حکومت کے لیے 10 سال سے زائد عرصہ تک خفیہ کام سرانجام دیتے رہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں »





