بین الاقوامی خبریں
-
جنوبی ایشیا کے سات ممالک میں کرونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے متجاوز
بیجنگ:(ایجنیساں)جنوبی ایشیاء میں ہفتے کو رپورٹ کیے جانے والے کرونا کیسز کے بعد خطے میں موجود سات ممالک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور بھارت ان ممالک میں سرِ فہرست ہے۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی ایشیا کے ممالک…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کے خلائی پروگرام کیلئے ایک خاتون سمیت دو نئے خلانورد منتخب
دبئی:(ایجنیساں)متحدہ عرب امارات نے مزید دو خلانوردوں کو اپنے خلائی پروگرام کے لیے منتخب کیا ہے۔ان میں ایک خاتون ہیں اور وہ خلا میں جانے والی یو اے ای کی پہلی خلانورد ہوں گی۔حاکم دبئی،متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ہفتے…
مزید پڑھیں » -
مصر نے ترکی سے تعلقات استوار کرنے کیلئے مذاکرات کیوں معطل کئے؟
قاہرہ :(ایجنیساں)مصر نے ترکی سے معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے مذاکرات عارضی طور پر معطل کر دیئے ہیں۔ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ مصر نے ترکی کے ساتھ تاحکم ثانی سفارتی بات چیت کے علاوہ سکیورٹی روابط بھی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں اونٹوں کی مصنوعی طریقے سے افزائشِ نسل کا کامیاب تجربہ
لاہور :(ایجنیساں)صوبہ پنجاب کے محکمہ لائیو اسٹاک نے اونٹوں کی مصنوعی افزائش نسل کے ذریعے اونٹ کے بچے کی پیدائش کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔محکمے کے مطابق مصنوعی طریقے سے مادہ اونٹ کی پیدائش، صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں اونٹوں کی افزئش نسل کے لیے قائم ادارہ ‘کیمل بریڈنگ…
مزید پڑھیں » -
زائرین کے درجہ حرارت کی جانچ ، مسجد الحرام کے دروازوں پر 70 تھرمل کیمرے نصب
ریاض :(ایجنیساں)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار صدارت عامہ نے مسجد حرام کے دروازوں کو 70 سے زیادہ تھرمل کیمروں سے لیس کر دیا ہے۔ اس کا مقصد معتمرین اور زائرین کے جسمانی درجہ حرارت کی جانچ ہے۔ مسجد حرام میں وبائی روک تھام کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » -
چین کا ہمالیہ میں ڈیم کا منصوبہ، انڈیا کے لیے مبینہ طور پر خطرے کی گھنٹی
بیجنگ:(ایجنیساں)چین جنوب مغربی علاقے تبت میں ایک بڑا ڈیم تعمیر کرنے جا رہا ہے جو نہ صرف ماہرین ماحولیات بلکہ ہمسایہ ملک انڈیا کے لیے بھی باعث تشویش ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ڈیم تبت، انڈیا اور بنگلہ دیش سے گزرنے والے برہم پتر دریا پر…
مزید پڑھیں » -
ہرات میں طالبان حملے میں 9 افغان فوجی ہلاک، 13 یرغمال
کابل:(ایجنسیاں)افغانستان میں حکام نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ طالبان باغیوں نے صوبہ ہرات کے مغربی علاقے میں ایک حملے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے کم از کم 9 جوانوں کو ہلاک اور 13 کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ہرات صوبہ ایران کی سرحد سے متصل ہے۔ہرات کے…
مزید پڑھیں » -
مستقبل میں دنیا کے کئی معاشرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتے ہیں: امریکی خفیہ ایجنسی
نیویارک:(ایجنسیاں)عالمی وبا اور طویل عرصے سے جاری نظاموں اور اداروں کو درپیش چیلنجوں سے لڑتی اس دنیا میں آئندہ بیس برسوں میں کوئی زیادہ تبدیلی نہیں آنے والی۔ یہ تجزیہ، امریکی انٹیلی جنس کے تجزیہ کاروں کی جانب سے ایک نئی رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جسے گلوبل ٹرینڈز 2040…
مزید پڑھیں » -
فیس بک پر اسلام مخالف حملے، مسلمان وکلا کا سوشل میڈیا سائٹ پر مقدمہ
واشنگٹن:(ایجنسیاں)مسلمان وکلا پر مبنی انسانی حقوق کی تنظیم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور اس کے سربراہ مارک زکربرگ کے خلاف ’غلط اور گمراہ کن‘ بیانات دینے پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے…
مزید پڑھیں » -
اثر و رسوخ کا غلط استعمال، علی بابا کو اربوں ڈالر کا جرمانہ
بیجنگ:(ایجنسیاں)چین کے نگران اداروں نے ای کامرس کمپنی علی بابا کو اپنا اثر و رسوخ غلط استعمال کرنے پر اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے کے سرکاری ادارے نے علی بابا کمپنی کے خلاف کی گئی تحقیقات…
مزید پڑھیں »







