بین الاقوامی خبریں
-
روس نے انقرہ کو امریکی جنگی جہاز بحیرہ اسود عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
ترکی کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ امریکہ نے اسے بحیرہ اسود کو دو جنگی جہازوں کے عبور کرنے کی اطلاع دے دی تھی
مزید پڑھیں » -
روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں بھرپور لڑائی کا انتباہ
ماسکو :(ایجنسیاں) روس نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں دوبارہ بھرپور لڑائی چھڑ سکتی ہے اور وہ وہاں عام شہریوں کی حفاظت کیلئے اقدامات اٹھاسکتا ہے۔ اُدھر ترکی کی وزارت خارجہ کے مطابق، امریکہ نے ترکی کو مطلع کیا ہے کہ اس کے دو جنگی بیڑے 14 اور…
مزید پڑھیں » -
عنقریب کسٹم کلیئرنس کا دورانیہ صرف دو گھنٹے تک آ جائے گا
ریاض :(ایجنسیاں)سعودی عرب کے کسٹمز حکام نے انکشاف کیا کہ عالمی بینک کے جاری کردہ ’’کراس بارڈر ٹریڈ انڈیکس‘‘ میں مملکت نے 72 مراکز مزید ترقی کی ہے۔ اس سے ملک میں کسٹم کلیئرنس کے طریقہ کار کو ترقی دینے کی صلاحیت مزید بہتر ہو گئی ہے اور مملکت میں…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں پاکستانی سمیت 13 منشیات کے اسمگلرز کو سزائے موت
جکارتہ:(ایجنسیاں)انڈونیشیا میں ایک پاکستانی شخص اور ایک ایرانی جوڑے سمیت 13 منشیات فروشوں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر ان 13 افراد میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور نو انڈونیشین شہری شامل ہیں۔ ان…
مزید پڑھیں » -
موزمبیق: قدرتی گیس کے مرکز پر حملہ، بارہ غیرملکیوں کے سر قلم
جوہانسبرگ:(ایجنسیاں)غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق موزمبیق کے قصبے پالما میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے بارہ افراد کے سر قلم کر دیئے، جن کے بارے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ تمام مقتول غیر ملکی تھے۔ یہ واقعہ قدرتی گیس کے ایک پروجیکٹ کے نزدیک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے فلسطینیوں کیخلاف جنگی جرائم کی تفتیش مسترد کر دی
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے یہ کہتے ہوئے تعاون نہ کرنے کی تصدیق کی ہے کہ اسے اسرائیلی حکام کے خلاف تفتیش کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نےکہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطینی علاقوں میں ہونے والے ممکنہ…
مزید پڑھیں » -
مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کو عمر قید
قاہرہ:(ایجنسیاں)اخوان المسلمین کے اہم رہنما محمد عزت پر سابق صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد تشدد برپا کرنے کا الزام تھا۔مصر کے سرکاری اخبار الاہرام کے مطابق ایک مصری عدالت نے آٹھ اپریل جمعرات کو اخوان المسلمین کے معروف رہنما 76 سالہ محمود عزت کو شدت پسندی کے الزام…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں کرونا کی برطانوی قسم سب سے زیادہ عام ہوگئی: سی ڈی سی
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ میں وبائی امراض کو کنٹرول کرنے والے ادارے ‘سی ڈی سی’ نے کہا ہے کہ امریکی ریاستوں میں اس وقت کرونا وائرس کی وہ قسم سب سے زیادہ عام ہے، جو برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی۔وائٹ ہاؤس میں کرونا وائرس کی رسپانس ٹیم کی بریفنگ کے دوران سی ڈی…
مزید پڑھیں » -
عراقی فوج نے امریکی فوجی اڈے پر 24 راکٹوں سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی
دبئی:(ایجنسیاں)عراق میں متعین امریکی سفیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد کے گرین زون میں ہونے والے مسلسل بے قابو حملے عراق کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔امریکی سفیر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…
مزید پڑھیں » -
کرونا پروٹوکل کی خلاف ورزی ، اسنیپ چیٹ کی مشہور شخصیات کیخلاف کارروائی
الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت تجارت نے کرونا پر قابو پانے کے لیے وضع کردہ ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سنیپ چیٹ کی سات مشہور شخصیات کے کیس وزارت داخلہ کو بھجوا دیئے۔آن لائن نیوز پورٹل ’سبق‘ کے مطابق وزارت تجارت نے سات تجارتی اداروں پر پابندیاں لگا رکھی تھیں۔…
مزید پڑھیں »







