بین الاقوامی خبریں
-
ابو ظبی: سعودی عرب سمیت 14 ممالک سے آنے والے قرنطینہ سے مستثنیٰ
الامارات الیوم کے مطابق ابوظبی نے اس حوالے سے گرین لسٹ جاری کی ہے جس میں شامل سعودی عرب سمیت 14 ملکوں سے ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ آنے پر صرف پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ طلب کی جائے گی۔
مزید پڑھیں » -
بہت امیر اور بھی زیادہ امیر ہوگئے، 2 ہزار 755 ارب پتی 130 کھرب ڈالر کے مالک
لندن:(ایجنسیاں) فوربز میگزین کی ارب پتیوں کی سالانہ فہرست کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال پہلے نمبر پر ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق فوربز کی جانب سے منگل کو جاری کی گئی اس فہرست میں 2 ہزار 755 ارب پتی افراد…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اسیر کی 45 روز سے بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی عماد البطران نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 45 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ڈیڑھ ماہ سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اسیر کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔کلب برائے اسیران کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
برازیل : کورونا سے ایک دن میں چار ہزار سے زائد اموات
برازیل اس وقت دنیا میں امریکا کے بعد دوسرا سب زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اب تک تین لاکھ چالیس ہزار زندگیاں وبا کی نظر ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیراعظم باہر کھانے پر تیار ،مگر بین الاقوامی سفر کی اجازت پر محتاط
لندن :(ایجنسیاں)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں ریستوران اور بار اگلے ایک ہفتے میں آؤٹ ڈور سروسز کے لیے کھولے جا سکتے ہیں تاہم بین الاقوامی سفر کی بحالی پر انہوں نے محتاط انداز اختیار کیا۔ پیر کو نشر کی گئی پریس کانفرنس میں…
مزید پڑھیں » -
چچا کی ثالثی، اردن کے شاہ عبداللہ اور شہزادہ حمزہ میں مصالحت
دبئی:(ایجنسیاں)اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ کے درمیان کشیدگی سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران ثالثی کے ذریعے حل کر لیا گیا ہے۔شاہی خاندان کے عوامی سطح پر نمایاں جھگڑے کے دوران شاہ عبداللہ نے شہزادہ حمزہ کو بیرونی مدد سے اردن کو غیر…
مزید پڑھیں » -
نتین یاہو کو اسرائیل کی نئی حکومت بنانے کی دعوت
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیلی صدر نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی ہے۔ تاہم منگل کو ایک بیان میں صدر روون رِیولِن نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ اس وقت متوقع امیدواروں میں سے کوئی بھی اس پوزیشن میں ہے کہ پارلیمان کے اعتماد…
مزید پڑھیں » -
ویکسی نیشن مکمل ڈوز لینے رمضان میں عمرہ ادا کر سکیں گے: سعودی حکام
ریاض:(ایجنسیاں)سعودی حکام نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صرف ان افراد کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی جو کرونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے لگوا چکے ہوں گے۔سعودی عرب کی حج و عمرہ کی وزارت نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ تین…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سفر بحال
ملبورن:(ایجنسیاں)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کے تحت دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ پچھلے سال برس اکتوبر سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بغیر قرنطینہ آسٹریلیا جانے کی اجازت…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں برہنہ فوٹو شوٹ پر گرفتاریوں کا التزام
دبئی:(ایجنسیاں)دبئی پولیس نے ایک فلیٹ کی بالکونی میں پندرہ مغربی خواتین کے برہنہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتاریاں کی ہیں۔دبئی کے پوش علاقے مرینا کی بلند و بالا بلڈنگ کی بالکونی پر اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصاور ہفتے کی شب سے…
مزید پڑھیں »








