بین الاقوامی خبریں
-
نیپال حکومت کی طرف سے عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کی تعطیل منسوخ ومسترد
نیپال : (انوار الحق قاسمی)نیپال حکومت کی طرف سے عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کی تعطیل منسوخ ومسترد کیےجانے پر نیپالی مسلمانوں میں عموما اور مسلم قائدین میں خصوصا بےچینی کی کیفیت پائی جارہی ہے۔ واقعی نیپال حکومت نے عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کی چھٹی منسوخ کرکےمسلمانوں کے قلوب کو سخت تکلیف پہنچایاہے،اورحکومت کااس…
مزید پڑھیں » -
بعد از داعش زندگی, سابق جنگجوؤں کا اظہارِ ندامت، معاشرے میں نئی شروعات کے خواہاں
لندن : (ایجنسیاں)سخت گیرجنگجوگروپ داعش کے سابق ارکان اور معاونین نے اپنے ماضی پر ندامت کا اظہار کیا ہے اوراب وہ جیلوں یا حراستی مراکز سے رہائی کے بعد ایک نئی زندگی کی شروعات چاہتے ہیں۔انھوں نے العربیہ کے ایک دستاویزی پروگرام میں تفصیل سے اپنی سابقہ زندگی پر روشنی…
مزید پڑھیں » -
رمضان کے دوران نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی: این سی او سی کی گائیڈ لائنز جاری
ایس او پیز پر عدم عمل درآمد، کیسز بڑھنے پر پالیسی پر نظر ثانی ہو گی۔حکومت شدید متاثرہ علاقوں کیلئے احکامات، پالیسی میں تبدیلی کی مجاز ہے۔
مزید پڑھیں » -
اردن کے سابق ولی عہد محل میں نظربند، کئی سینئر عہدہ دارگرفتار
دبئی: (ایجنسیاں)اردن میں حکام نے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں ان کے محل میں نظربند کردیا ہے اور شاہی دیوان کے سابق سربراہ باسم عوض اللہ سمیت بیس افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ افراد ملکی استحکام…
مزید پڑھیں » -
روسی ملکہ حسن کا گلہ کاٹ کر لاش برف میں چھپادی ،غیرت کے نام پر قتل
دبئی:(ایجنسیاں)روس کی ایک سابق ملکہ حسن اولگا شلیامینا کو اس کے دوست نے غیرت کے نام پر بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے بعد اس کی لاش نوفوڈ فینک کے جنگل میں برف میں پھینک دی۔ دو بچوں کی ماں مقتولہ شلیا مینا کے قاتل کے ساتھ کئی سال…
مزید پڑھیں » -
ماہ صیام میں عمرہ سیزن کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں:نائب وزیر حج
سعودی عہدیدار کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین میں آنے والے عمرہ زائرین کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم تیار کی گئی ہے
مزید پڑھیں » -
ایسٹرا زینیکا کے فوائد نقصانات سے بڑھ کر ہیں: برطانوی ریگولیٹر
چند ممالک میں ایسٹرا زینیکا کی ویکسین کے استعمال کے بعد بلڈ کلاٹنگ کے واقعات سامنے آئے تھے جس کے بعد ویکسین لگانے کا عمل معطل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر پر ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں ختم
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکہ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی پراسیکیوٹر فاٹو بینسوڈا پر ٹرمپ انتظامیہ کی عائد کی گئی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔جمعے کو اس اقدام کا اعلان امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کیا۔ بینسوڈا پر یہ پابندیاں ان…
مزید پڑھیں » -
صہیونی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کھلی رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔الشیخ ناجح بکیرات نے ایک پریس بیان میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ ایران بالواسطہ مذاکرات ویانا میں شروع ہونگے
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ اور ایران نے کہا ہے کہ وہ منگل سے ویانا میں بالواسطہ مذاکرات شروع کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان دو ہزار پندرہ میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی تجدید نو کے لئے ہونے والے وسیع پیمانے کے مذاکرات کا حصہ ہونگے۔ ایران…
مزید پڑھیں »







