بین الاقوامی خبریں
-
ویکسین کی دو خوراکیں لینے والے شہری بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں: امریکہ
صرف وہی لوگ مکمل ویکیسن حاصل کرنے والے تصور کیے جائیں گے جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہوں۔
مزید پڑھیں » -
خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے: فرانس
دبئی:(ایجنسیاں)فرانسیسی فوج کے ترجمان کرنل فریڈرک باربری نے تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی فوج نے خلیج میں داعش کے خلاف جنگ کی کمان امریکا سے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانس اور دوسرے ممالک بھی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے اقدامات…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں عمرہ کے لیے آنے والے غیر مجاز افراد کی نشاندہی
حکام کو مطلع کریں تاکہ حرم مکی میں آمد ورفت کے لیے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکا جاسکے۔
مزید پڑھیں » -
سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے تعلقات کو خطے کیلیے سود مند قرار دے دیا،
اس کے بدلے میں انہوں نے 1967 کی جنگ میں مقبوضہ علاقوں: گولان ہائٹس ، مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے سمیت اسرائیل کی طرف سے مکمل انخلا کے بدلے۔عرب لیگ کے ذریعہ گذشتہ برسوں میں اس اقدام کی دوبارہ تائید ہوئی
مزید پڑھیں » -
رمضان المبارک میں بچوں کو مسجد نبویﷺ میں داخلے پر پابندی عائد
جدہ:(ایجنسیاں) کورونا وبا کے پیش نظر مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ نےنے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو مسجد نبویﷺ یا اس کے صحن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق ، مسجد نبوی کے امور کے لئے جنرل ایوان صدر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : آثار قدیمہ اور تعمیراتی ورثے میں در اندازی پر جیل اور جرمانے کی سزا
مزید برآں اگر کسی کے پاس آثار قدیمہ سے متعلق کوئی ایسی چیز ہے جس کا سرکاری طور پر اندراج نہیں کروایا گیا ہے یا پھر اس چیز کی ملکیت ثابت نہ ہونے پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیں » -
تائیوان: ٹرین حادثے میں درجنوں مسافر ہلاک
سن 1991 میں بھی مغربی تائیوان میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئی تھیں اور اس واقعے میں 30 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کے کریک ڈاون میں 10 خواتین سمیت 410 افراد گرفتار
جنین:(ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 410 افراد کو حراست میں لیا گیا۔اطلاعات کو موصول ہونے والی رپورٹ میں کہا…
مزید پڑھیں » -
جانسن اینڈ جانسن نے ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کر دی گئیں
جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کی افادیت کی تعریف کی جاتی رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق رواں سال کے آخر تک ویکسین کی ایک ارب سے زیادہ خوراکیں فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں »







