بین الاقوامی خبریں
-
اٹلی میں روسی جاسوسی اسکینڈل، روم میں روسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ ایک مقامی افسر روسی جاسوسوں کے ساتھ ملا ہوا تھا جس نے خفیہ معلومات روسی جاسوس کو شیئر کی تھیں۔
مزید پڑھیں » -
داعش نے موزمبیق کے شہر پر قبضہ کیا
نقل مکانی کرنے والے زیادہ تر بے سر و سامان ہیں اور صرف اپنی جانیں بچا کر بھاگنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور عراق کے درمیان 5 معاہدوں پر دستخط
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی موجودگی میں سعودی عرب اور عراق نے 5 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔بدھ کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچنے پر عراق کے…
مزید پڑھیں » -
بحرینی فرمانروا کا تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا حکم
منامہ: (ایجنسیاں)خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست میں بحرین کا سفارت خانے قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ بحرینی فرمانروا کا یہ فرمان شاہی دربار کی طرف سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: فرانس میں پھر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ
پیرس: (ایجنسیاں)فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر 31 مارچ بدھ کے روز پورے ملک میں تیسری بار لاک ڈاؤن کے نفاذ کا حکم دیا۔ فرانس میں اس وقت جس تیزی سے نئے کووڈ 19 کے کیسز میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: لاؤڈ اسپیکر کی صرف شرعی مقاصد کیلئے اجازت
ریاض : (ایجنسیاں)سعودی عرب وزیر برائے مذہبی امور عبدالطیف الشیخ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر شرعی مقاصد کی تکمیل کی حد تک استعمال کیے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی عرب کی مساجد میں لاوَڈ اسپیکرز کے استعمال کے لیے قواعد و ضوابط…
مزید پڑھیں » -
لندن میں مقیم ہزاروں یورپی بچوں کو ملک بدر کئے جانے کا امکان
لندن: (ایجنسیاں)برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج یا بریگزٹ کے حوالے سے لندن اور برسلز کے مابین 2020ء میں ایک معاہدہ طے پایا تھا، جسے یورپی یونین کی آبادی کاری سکیم کہا جاتا ہے۔ اس اسکیم کے تحت بریگزٹ سے پہلے تک یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک کے جو…
مزید پڑھیں » -
روس: جانوروں کیلئے دنیا کی پہلی کرونا ویکسین کا اندراج
ماسکو: (ایجنسیاں) روس دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے جانوروں کے لیے کرونا ویکسین کا اندراج کیا ہے۔ یہ بات روس میں زرعی سلامتی کے نگراں ادارے کے نائب سربراہ قسطنطین سیونکوف نے آج بدھ کے روز بتائی۔سیونکوف کے مطابق یہ ویکسین مذکورہ نگراں دارے کے زیر انتظام شعبۂ…
مزید پڑھیں » -
20سال بعد رہائی پانے والا فلسطینی دوبارہ گرفتار
غزہ: (ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کی حراست میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے فلسطینی کی20 سال بعد رہائی پر والہانہ استقبال کیا گیا۔اسرائیلی فوج کی حراست میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے فلسطینی کی20 سال بعد رہائی پر والہانہ استقبال کیا گیا۔اسرائیلی فوج کی زیرحراست فلسطینی کی 20…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان
انہوں نے یمن کے تعمیر نو اور بحالی کے پروگرام کے تحت 422 ملین ڈالر مالیت کی تیل کی مصنوعات فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔یمنی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ہونے والی بات چیت میں گرین مڈل ایسٹ پروجیکٹ پربھی بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیں »








