بین الاقوامی خبریں
-
اسپین: خانہ جنگی کے متاثرین کی قبروں کی کھدائی کا فیصلہ
میڈرڈ : (ایجنسیاں) اسپین کی حکومت نے خانہ جنگی اور آمریت کے دور میں ہلاک ہونے والے افراد کی باقیات کی شناخت کے لیے ایک خاص رقم مختص کی ہے۔اسپین کی حکومت نے کہا کہ اس نے ہسپانوی خانہ جنگی کے دوران ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد کی قبروں کی…
مزید پڑھیں » -
رمضان میں معتمرین کے استقبال کیلئے 1200 ہوٹلوں کی تیاریاں
مکہ مکرمہ میں 1200 سے زیادہ ہوٹل ہیں جن میں عالمی معیار کے 2.7 لاکھ سے زیادہ کمروں کی گنجائش ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ تمام ہوٹل صحت کے حوالے سے عائد شرائط لاگو کرنے کے پابند ہیں۔ ساتھ ہی تمام جگہاؤں کی صفائی اور سینی ٹائزیشن کو بھی…
مزید پڑھیں » -
جرمن انتخابات:دھمکی کے بعد شامی پناہ گزین نے قدم ہٹالئے
برلن: (ایجنسیاں)طارق علاوس نے جرمن پارلیمان کے لیے انتخاب میں مقابلہ کرنے کا گزشتہ ماہ اعلان کرکے سنسنی پیدا کردی تھی۔ اب ان کا کہنا ہے کہ نسل پرستی اور دھمکیوں کی وجہ سے انہیں اپنے ارادے پر نظر ثانی کرنی پڑی ہے۔طارق علاوس کہتے ہیں کہ ان کی امیدواری…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی کچرا ہڑتال ، کوڑوں کا ڈھیر
ینگون: (ایجنسیاں) میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف جمہوریت پسندوں نے احتجاج کا نیا طریقہ اپناتے ہوئے کچرا ہڑتال شروع کردی ہے۔ جس کے بعد منگل کو ملک کے مرکزی شہر کی گلیوں میں کچرے کے انبار لگ گئے ہیں۔جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں یکم فروری سے فوجی بغاوت کے…
مزید پڑھیں » -
نائیکی کا انسانی خون سے ’شیطان کے جوتے‘ بنانے والی کمپنی پر مقدمہ
نیویارک: (ایجنسیاں) جوتے بنانے کی مشہور کمپنی نائیکی نے پیر کو نیویارک کی ایک کمپنی پر شیطان کے جوتے بنانے پر مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ان جوتوں میں مبینہ طور پر انسانی خون کا قطرہ شامل کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیو یارک کی کمپنی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کو ’وباؤں سے نمٹنے کے قابل بنانے‘ کے معاہدے کی تجویز
لندن: (ایجنسیاں)دنیا کو مستقبل میں کورونا وائرس جیسی وباؤں سے نمٹنے کے قابل بنانے کے لیے عالمی ادارہ صحت اور 23 ممالک کے سربراہان نے منگل کو ایک بین الاقوامی معاہدہ تشکیل دینیکی تجویز کی حمایت کی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ویکسین تک دنیا بھر کے افراد کی…
مزید پڑھیں » -
شام :ایرانی ملیشیاؤں کو اسلحہ سبزیوں اور پھلوں کی پیٹیوں میں پہنچاجانے کا انکشاف
دبئی:(ایجنسیاں)عرب میڈیا کے مطابق شام میں دریائے فرات کے مغرب میں واقع علاقوں میں ایران کی ہم نوا ملیشیائیں اپنے اثر و نفوذ کو پھیلانے کے لیے ابھی تک عراق کے ساتھ غیر قانونی سرحدی راستوں کے ذریعے اسلحہ لا رہی ہیں۔ گذشتہ روز پیر کی صبح پھلوں اور سبزیوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی: بہرے افراد کی سہولت کے لیے نئی ایپ سروسز متعارف
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے مقامی شہریوں اور غیرملکی باشندوں کو آن لائن سہولیات کی فراہمی کی سروسز بڑھاتے ہوئے نئی ایپ سروسز کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی طرف سے متعارف کرائی گئی ابشر افراد ایپ کے پلیٹ فارم میں سول…
مزید پڑھیں » -
نہر سوئز سے جہاز تو آزاد ہو گیا،مگر میمز باقی رہ گئیں
لندن:(ایجنسیاں)ریسکیو حکام نے پیر کے روز بالآخر نہر سوئز پر کئی روز سے پھنسے ہوئے دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز کو آزاد کروا لیا ہے۔ اس عمل کی وجہ سے دنیا کا سب سے مصروف بحری راستہ کھل گیا ہے اور بحری ٹریفک شروع ہو گئی ہے۔اس بحری جہاز کے…
مزید پڑھیں »



