بین الاقوامی خبریں
-
فکری اور انتظامی خلاف ورزیاں ، مکہ مکرمہ صوبے میں 54 آئمہ اور خطباء برطرف
ریاض: (ایجنسیاں)اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو ان کے منصب سے ہٹا دیا۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ افراد کی جانب سے انتظامی اور فکری خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں بتائی گئی ہے۔ وزارت نے مختلف اداروں…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کی فرم چینی سائنو فارم سے ڈیل کے بعد کووِیڈ-19 کی ویکسین تیارکرے گی
دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی ایک فرم چین کی دواسازکمپنی سائنوفارم سے ڈیل کے بعد اپریل میں کووِیڈ-19 کی ویکسین کی تجارتی پیمانے پیداوار شروع کردے گی۔یو اے ای میں شامل امارت راس الخیمہ میں قائم گلف فارماسیوٹیکل انڈسٹریز پی ایس سی نے اتوار کو ابوظبی سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » -
بیت اللہ شریف میں دنیا کا سب سے بڑا کو ُلنگ سسٹم
ریاض : (ایجنسیاں)مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں واقع دو کْولنگ اسٹیشنوں کو دنیا میں سب سے بڑی کولنگ تنصیب کے طور پر درج کر لیا گیا ہے۔ ان میں پہلا ’اجیاد اسٹیشن‘ ہے۔ یہ 35300 ریفریجریشن ٹن پیدا کرتا ہے جس میں سے تقریبا 24500 ریفریجریشن ٹن استعمال ہو…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں خونریزی سراسر اشتعال انگیزی ہے، امریکی صدر برہم
واشنگٹن: (ایجنسیاں)میانمار میں ایک دن میں بچوں سمیت 100 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی عالمی سطح پر اس کی مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس نے جمہوریت کی بحالی کے لیے ہفتوں سے جاری مظاہروں کے خلاف پْرتشدد کریک ڈاؤن…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: 57 سال کی عمر میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکہ میں ایک خاتون نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو کھو دینے کے بعد 57 برس کی عمر میں ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ ریاست نیو ہیمپشریو کے شہر کونکورڈ سے تعلق رکھنے والی باربرا ہیگنز اور ان کے 65 سالہ شوہر کینی بین زوف کے ہاں…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی قیدیوں کے نطفے کی مصنوعی منتقلی سے 97 بچوں کی پیدائش
غزہ:(ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوںمیں قید فلسطینیوں کے نطفے کی مصنوعی منتقلی سے سے حال ہی میں ایک اور بچی پیدا ہوئی ہے جسے ’سارہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح نطفے کی مصنوعی منتقلی سے پیدا…
مزید پڑھیں » -
ولی عہد شہزادہ محمد کا ’سعودی سبزاقدام‘ اور’مشرق اوسط سبزاقدام‘ کا اعلان
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ماحول کی آلودگی کے عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے سعودی سبزاقدام اور مشرق اوسط سبزاقدام کا اعلان کیا ہے۔انہوںنے کہا ہے کہ دنیا میں تیل کے سب سے بڑے پیداکنندہ ملک کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی گاوں کھلی جیل میں تبدیل، 80 فی صد آبادی بے دخل
مقبوضہ: (ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں عقربا کے شمال میں واقع ’خربہ یانون‘ نامی گائوں کو صہیونی حکام نے کھلی جیل میں تبدیل کررکھا ہے۔ نہ صرف قابض اسرائیلی فوج بلکہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے بھی خربہ یانون کی فلسطینی آبادی پر مظالم…
مزید پڑھیں » -
امریکی یونیورسٹی میں 700 سے زائد طالبات کے ساتھ زیادتی
واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکہ کی سدرن کیلفورنیا یونیورسٹی اپنے 700 سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی روکنے میں ناکامی پر 85.2 کروڑ ڈالر تاوان ادا کرنے پر رضامند ہو گئی۔ ان خواتین نے یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کیا تھا کہ ایک ڈاکٹر نے مختلف اوقات میں انھیں جنسی زیادتی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: دنیا میں 27 لاکھ 89 ہزار سے زائد اموات
نیویارک:(ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ72 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 27 لاکھ 89 ہزار628 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ25 لاکھ 66 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ19لاکھ 26…
مزید پڑھیں »

