بین الاقوامی خبریں
-
سعودی امن فارمولہ مثالی حل، اسرائیل کو1967ء کی سرحدوں پر واپس آنا ہوگا: ایہود اولمرٹ
دبئی،: (ایجنسیاں)اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ سنہ 2002ء کو سعودی عرب کی طرف سے تنازع فلسطین کے حل کے لیے پیش کردہ امن منصوبہ بہترین حل ہے جس کے تحت اسرائیل کو 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے 95 فی صد علاقوں کو خالی…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ایک دن میں سترہ ہزار سے زائد کا اضافہ
برلن:(ایجنسیاں)جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً سترہ ہزار دو سو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بات وبائی امراض کی روک تھام کے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے آج اتوار کو برلن میں بتائی۔ یوں ملک میں کورونا سے متاثرہ…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے خونریز ترین دن، سو سے زائد مظاہرین مارے گئے
انقرہ:(ایجنسیاں)میانمار کے مختلف شہروں میں عوام نے ملکی سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ایک روز قبل 114 افراد کی ہلاکت کا سوگ منایا۔ مظاہرین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ فوج کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق ہفتہ ستائیس مارچ کو جب میانمار کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: رمضان میں اعتکاف کی ممانعت، ہوٹل بند وبازار کھلے رہیں گے
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں متعلقہ اداروں نے ماہ صیام کے دوران اور عید الفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اور اقدامات کا اعلان کیا ہے۔وزارت صحت، وزارت مذہبی امور، وزارت سیاحت، وزارت برائے دیہی امور اور ہاؤسنگ نے وزارت داخلہ کی مشاورت سے ماہ صیام…
مزید پڑھیں » -
کرونا سے جاں بحق حماس رہنما کی تدفین، جنازے میں ہزاروں شریک
رملہ: (ایجنسیاں)حماس کے دو سینئر رہنماوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان تبانہ کی کرونا سے وفات کے بعد دونوں رہ نمائوں کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ہرآنکھ اشک بار تھی اور پورا علاقہ صدمے…
مزید پڑھیں » -
کرشماتی علاج کاکرشمہ ، وینزویلا کے صدر کا فیس بک پیج منجمد
کراکس: (ایجنسیاں) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان نے ہفتے کے روز بتایا کہ وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو کے پیج کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق میڈورو نے کووڈ-19 کے بارے میں گمراہ کن معلومات کی روک تھام سے متعلق فیس بک…
مزید پڑھیں » -
جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کوویڈ-19 ٹیسٹ لازمی
برلن: (ایجنسیاں)جرمن حکومت نے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی پہنچنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب تک صرف ریڈ زون سے آنے والے مسافروں کو جرمنی میں ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا پڑتی تھی۔کورونا کی تیسری لہر…
مزید پڑھیں » -
سال 2020 میں یورپ پہنچنے والے پناہ گزینوں کی تعداد کم مگر اموات زیادہ
نیویارک:(ایجنسیاں)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران پناہ کی تلاش میں یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،لیکن سمندری راستوں سے یورپ کا رخ کرنے والوں کی اموات اور ان کے لاپتہ ہونے کی شرح اب تک خوفناک حد تک بلند…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: انتخابی تعطل دور کرنے کی کنجی عرب اسلامی جماعت کے پاس
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیل میں منگل کو ہونے والے انتخابات میں کسی واحد جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے پہلی مرتبہ مبصرین یہ خیال ظاہر کر رہے ہیں کہ پارلیمانی تعطل کو دور کرنے کی کنجی ممکنہ طور پر ایک عرب مسلم جماعت کے ہاتھ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 50 کروڑ ڈالر کا کورونا فراڈ، 500 افراد پر مقدمہ درج
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا ریلیف اسکیموں کا ناجائز فائدہ اٹھانے میں ملوث تقریباً 500 افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کورونا سے متعلق فراڈ سکیموں کی روک تھام کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ…
مزید پڑھیں »


