بین الاقوامی خبریں
-
مصر : دو ٹرین میں ہولناک تصادم، 32 افراد جاں بحق ، 66 زخمی
قاہرہ:( ایجنسیاں) جنوبی مصر میں بروز جمعہ دو ٹرین کے مابین تصادم میں 32 افراد جاں بحق اور 66 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ حادثہ کی اطلاع ملنے پر تقریبا ً ایک درجن ایمبولینس جائے حادثہ بھیج دیاگیا ہے۔ یہ علاقہ دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
سنکیانگ میں جبری مشقت پر’تشویش‘ کے بعد چینی صارفین نائیکی پر برہم
بیجنگ: (ایجنسیاں)کپڑے اور جوتے بنانے والی کپمنی نائیکی نے چین میں سنکیانگ کے علاقے میں جبری مشقت کی رپورٹس پر ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ وہاں کی کپاس استعمال نہیں کرتی۔ چینی سوشل میڈیا صارفین نائیکی کے بیان پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، برطانیہ نے میانمار کی فوج سے روابط رکھنے والی کمپنیوں پر لگائی پابندی
ینگون: (ایجنسیاں) امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف جاری احتجاج میں شامل مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ یکم فروری کو سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے اور ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں روہنگیا کا حال برا، مستقبل انتہائی تاریک
ڈھاکہ: (ایجنسیاں) اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے حالیہ واقعے میں جھونپڑیوں سے محروم ہو جانے والے ہزاروں مہاجرین کی رہائش گاہوں کی تعمیر نو کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔پڑوسی ملک میانمار سے سیاسی تعاقب کا شکار ہو…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش کا یومِ آزادی، پاکستان سے علیحدگی کے بعد کیا کھویا، کیا پایا؟
لندن: (ایجنسیاں)پچاس سال قبل مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے والے ملک کے شہری اپنا 50 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے بہت سے شہری اب بھی اپنے ملک کی تشکیل کے وقت کے چشم دید گواہ ہیں اور ہر سال 26 مارچ کو 1971 میں پیش…
مزید پڑھیں » -
عمان: کرونا کیسوں میں اضافہ، نائٹ کرفیو نافذ ،مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ
دبئی: (ایجنسیاں)خلیجی سلطنت عمان نے کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے بعد رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے اور اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔عمانی حکومت کے اعلامیے کے مطابق 28 مارچ اتوار سے…
مزید پڑھیں » -
انسانی حقوق کے ریکارڈ پر سوال اٹھانے والے بڑے برانڈز پر چین برہم
بیجنگ: (ایجنسیاں)چین کے سرکاری ٹیلی وژن نے جمعرات کے روز سویڈن سے تعلق رکھنے والے کپڑوں کے برینڈ ایچ اینڈ ایم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب بیجنگ کو مغربی ملکوں کی جانب سے اپنے علاقے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی…
مزید پڑھیں » -
بیلجیم : غیر قانونی مہاجرین کو واپس لینے سے انکار
بیلجیم : (ایجنسیاں)بیلجیم نے برطانیہ کی جانب سے، یورپ سے برطانوی حدود میں داخل ہونے والے غیر قانونی مہاجرین کو واپس لینے سے انکار کر دیا ہے، بیلجیم کی جانب سے انکار کا یہ فیصلہ برطانوی ہوم سیکریٹری پریتی پٹیل کے رابطہ کرنے پر کیا گیا ہے۔ بیلجیم کے اسائلم…
مزید پڑھیں » -
پاکستان : آپ جو چاہتے ہیں، وہ کریں عدالت مریم کو نہیں روکے گی
کارکنوں سمیت نیب میں پیشی اسلام آباد : (ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ نے نیب کی اس استدعا کو مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت مریم نواز کو نیب پیشی کے دوران کارکن ساتھ لانے سے روکے۔ نیب نے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ: (ایجنسیاں)شمالی کوریا نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق دو قریبی فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل کھلے سمندر کی طرف فائر کیے گئے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے…
مزید پڑھیں »


