بین الاقوامی خبریں
-
وزارتِ داخلہ کا سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: (ایجنسیاں)حکومتِ پاکستان نے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سپریم لیڈرمیاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انھیں ملک میں لوٹنے کے لیے خصوصی دستاویز جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب ا مارات : کرونا کے 2196نئے کیسوں کی تشخیص،پانچ مریض چل بسے!
دبئی : (ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2196 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار پانچ مریض وفات پا گئے ہیں۔این سیما نے بدھ کو اطلاع…
مزید پڑھیں » -
کویت:دولاکھ سے زیادہ تارکینِ وطن ایک سال میں اقامہ سے محروم
کویت : (ایجنسیاں) کویت میں کام کرنے والے دو لاکھ سے زیادہ تارکین وطن گذشتہ ایک سال کے دوران میں بیرون ملک سے لوٹنے نہ کی وجہ سے اقاموں سے محروم ہوگئے ہیں۔یہ تمام تارکین وطن کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کے…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی
ویب ڈیسک واٹس ایپ ، جودنیا کاسب سے مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ہے ، ایک ایسی خصوصیت کی کےلیے کوشش کر رہا ہے جو اپنے 2 ارب صارفین کے لئے یہ بتانا آسان بنا سکتا ہے کہ آیا ان کو موصولہ پیغامات میں کیا گیا دعویٰ سچ ہے؟ سماجی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب :یکم شوال سے اِن شعبوں کے کارکنان کیلئے کرونا کی ویکسی نیشن لازمی
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں بلدیاتی و دیہی امور اور ہاؤسنگ کی وزارت نے ریستورانوں، قہوہ خانوں، حجامت کی دکانوں اور بیوٹی سیلونوں میں کام کرنے والے تمام مرد اور خواتین کارکنان کے لیے کرونا وائرس کی لازمی ویکسی نیشن کی شرط عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ رواں سال…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں چودہ افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
ڈھاکہ: (ایجنسیاں) قصورواروں پر وزیر اعظم کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے کا الزام تھا۔ اس کیس کا تعلق اس وقت سے ہے جب شیخ حسینہ پہلی بار وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئی تھیں۔ڈھاکہ کی ایک خصوصی عدالت نے منگل 23 مارچ کو ان چودہ اسلامی عسکریت پسندوں…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای:کرونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کا ہردوہفتے بعدپی سی آرٹیسٹ ہوگا
دبئی:(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات میں پانچ کاروباری شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کا کووِڈ-19 کی ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں ہر دو ہفتے کے بعد پی سی آر ٹیسٹ ہوگا۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی یوکے وام کے مطابق ہوٹلوں ، ریستورانوں، ٹرانسپورٹ ، صحت اور…
مزید پڑھیں » -
نہر سوئز میں بحری جہاز پھنس گیا، دنیا کا اہم سمندری راستہ بند
قاہرہ:(ایجنسیاں)ایک بڑی کنٹینر شپ تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے مصر کی نہرِ سوئز میں پھنس گئی ہے جس سے دنیا میں تجارت کی اہم شاہراہ میں ٹریفک رک گئی ہے۔ منگل کو سامنے آنے والی تصاویر میں تائیوان کا ایم وی ایور گرین نامی بحری جہاز کو نہر سوئز…
مزید پڑھیں » -
انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت کو سبقت حاصل، غیر حتمی نتائج
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)اسرائیل میں منگل کو ہونے والےانتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ پارٹی کو اپوزیشن کی دیگر جماعتوں پر سبقت حاصل ہے۔ تاہم کوئی واحد جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں دکھائی نہیں دے رہی۔ایگزٹ پولز…
مزید پڑھیں » -
دوست کے والد کو بچاتے ہوئے اپنی جان گنوانے والا بہادر سعودی شہری
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں ایک نوجوان کی بہادری کے چرچے ہیں جس نے اپنی جان پر کھیل کر اپنے دوست کے والد کو سیلاب سے بچانے میں مدد کی تھی۔ یہ واقعہ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے وادی قنونا کا ہے جہاں علی عمر البطاشی کو پتا چلا…
مزید پڑھیں »







