بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ: شہزادہ ہیری کو ذہنی صحت کے ادارے میں نوکری مل گئی
نیویارک: (ایجنسیاں) برطانیہ کے شاہی خاندان کو خیر باد کہنے والے شہزادہ ہیری اب امریکہ میں ذہنی صحت کے ادارے میں ملازمت کریں گے۔گزشتہ برس شاہی ذمے داریوں سے دست بردار ہونے والے ڈیوک آف سسیکس ہیری اب ذہنی صحت سے متعلق ایک امریکی ادارے ’بیٹر اپ‘ میں چیف امپیکٹ…
مزید پڑھیں » -
حرم مکی : شکایات اور اطلاعات کی وصولی کیلئے ’واٹس ایپ‘ سروس کا آغاز
ریاض: (ایجنسیاں)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگرانِ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے گذشتہ روز’واٹس ایپ‘ سروس کا افتتاح کیا ہے۔ اس کا مقصد مسجد حرام میں کارروائیوں اور خدمات سے متعلق تمام شکایات اور اطلاعات کا وصول کرنا ہے۔ شیخ السدیس نے واضح…
مزید پڑھیں » -
امریکہ،یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کیخلاف پابندیوں کا اعلان
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کے کئی عہدیداروں پر ویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ویغور مسلمان چین کے سنکیانگ صوبے میں آبادی کا اقلیتی گروہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں…
مزید پڑھیں » -
منصوعی ذہانت کی مدد سے کوویڈ 19 کی مخفی علامات کی نشاندہی کرنے والا پہلا آلہ
نیویارک:(ایجنسیاں)تیز ترین ویکسینز کی تیاری کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے متعلق متعدد ٹکنالوجیز پر کام کیا گیا ہے۔ ان ٹیکنالوجیز میں لیبارٹری میں تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز، کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹکنالوجی پر مبنی ریپڈ ٹیسٹ اور دیگر شامل ہیں۔ اب امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کا یمن میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا کہ برادر ملک سعودی عرب کی وزارت…
مزید پڑھیں » -
نائجر: مشتبہ حملے میں کم از کم 137 افراد کی ہلاکت کی خبر
لندن : (ایجنسیاں)مشتبہ جہادی بندوق برداروں نے مالی سے ملحق نائجر کی سرحد کے قریب ایک گاوں پر دھاوا بول دیا۔ اورہر متحرک چیز کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔نائجر حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی نائجر کے گاوں پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
لاک ڈاؤن میں توسیع پر جرمنی میں بے چینی
برلن: (ایجنسیاں)جرمنی میں کورونا کیسز پھر بڑھ رہے ہیں، جس کی وجہ سے حکام پابندیوں میں نرمی کے بجائے انہیں مزید جاری رکھنے پر غور کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں چانسلر انگیلا میرکل پیر کو وفاقی ریاستوں کے منتخب سربراہان کے ساتھ مشاورت کر رہی ہیں۔ کئی جرمن ریاستوں میں…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ نے مصنوعی سیارہ ’شاہین سیٹ‘ کی کازخستان سے خلا میں لانچ کیا،دیکھئے دلچسپ ویڈیو
الریاض:سعودی عرب کے دو مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جمہوریہ کازخستان سے ایک روسی راکٹ میں سعودی مصنوعی سیاروں کو اپنے مدار میں بھیجا گیا ہے۔ امتداداً لإنجازاتنا على أرضنا.. نجوب آفاق الفضاء بسواعد ابناءنا وبناتنا في إطلاق #القمر_السعودي17 #شاهين_سات…
مزید پڑھیں » -
مصر کا قدیم شہر ‘برنیس’ پر امریکہ کی نظریں کیوں لگیں؟
دبئی:(ایجنسیاں)آثار قدیمہ کے سائنس دان کئی برسوں تک نہیں جان سکے کہ بحر احمر کے ساحل پر واقع مصر کا قدیم شہر ‘برنیس’ کیوں ختم ہو گیا۔ تقریبا دو ہزار سال قبل یہاں کی آبادی اچانک ہجرت کر گئی۔ البتہ جمعے کے روز "کیمبرج” ویب سائٹ پر نشر ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کو گزشتہ سو برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا
ملبورن : (ایجنسیاں) یہ قدرتی آفت اسی خطے میں ٹھیک ایک برس قبل جنگلوں میں لگنے والی زبردست آگ کی وجہ سے غیر معمولی ماحولیاتی تبدیلی کے بعد آئی ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں پیر کے روز بھی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سڈنی…
مزید پڑھیں »






