بین الاقوامی خبریں
-
یواے ای:فاصلاتی ورکروں کوراغب کرنے اورکثیر داخلے کے سیاحتی ویزوں کی منظوری
شارجہ:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وفاقی کابینہ نے فاصلاتی پیشہ ورانہ کام کے ایک نئے نظام اور کثیرداخلے کے سیاحتی ویزے کی منظوری دی ہے۔اس کے تحت تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد یو اے ای میں داخل ہوسکیں گے۔ وفاقی کابینہ کے منظورکردہ نئے نظام کے تحت مختلف قومیتوں…
مزید پڑھیں » -
آمالا کو 5 ارب ریال مالیت کے 100 میگا تعمیراتی ٹھیکے دینے کا فیصلہ
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کی ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او اور امالا کمپنی کے سربراہ جان پگانو نے انکشاف کیا کہ آنے والے دنوں میں آمالہ کو مملکت میں 100 تعمیراتی منصوبوں کے لیے 5 ارب ریال مالیت کے ٹھیکے دیے جائیں گے۔ ایک سو میگا منصوبوں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بعض پناہ گزین گھرانوں کو حراستی مراکز کے بجائے ہوٹلز میں رکھنے کا فیصلہ
نیویارک: (ایجنسیاں) غیر منافع بخش تنظیموں کے تعاون سے امریکہ میں داخلے کے خواہش مند پناہ گزینوں کو حراستی مراکز میں رکھنے کے بجائے ہوٹلز میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکمراں جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی اور ماہرین صحت ان افراد کو حراستی مراکز میں رکھنے…
مزید پڑھیں » -
بدھ کو چاند, خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا دلکش منظر دیکھا جائے گا
ریاض: (ایجنسیاں)ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آئے گا اور اس دلکش منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔ یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ ایک سال میں دوسرا واقعہ ہوگا۔سعودی عرب…
مزید پڑھیں » -
پوتین کو قاتل قرار دینے کے بعد روسی سفیر واشنگٹن سے واپس روانہ
دبئی: (ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر ولادی میر پوتین قاتل قرار دینے اور ماسکو پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام اور اس کی قیمت چکانے کی دھمکیوں کے بعد امریکا میں متعین روسی سفیر وطن واپس رونہ ہوگئے ہیں۔پچھلے دو دن کے دوران ماسکو…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے وہ سربراہانِ مملکت جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے
لندن: (ایجنسیاں)تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ دنیا بھر میں 26 لاکھ سے زائد افراد اس وبا کے باعث موت کا شکار ہو چکے ہیں۔دنیا میں کئی ممالک کے سربراہان مملکت بھی کورونا وائرس…
مزید پڑھیں » -
انتخابات سے قبل نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلیوں کا مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کے روز وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ عام انتخابات سے 3 روز قبل کیا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ میں دفن ہو نے والے بھارتی ہندو کیلاش کی میت واپسی کا مطالبہ
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں ذرائع نے بتایا ہے کہ مملکت میں اسلامی طریقے سے دفن کر دیے جانے والے بھارتی ہندو شہری کی میت کی واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں جدہ میں بھارتی قونصل خانے کے ذمے داران متعلقہ سعودی حکام سے رابطے میں ہیں۔عربی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: پاکستانی خاتون کو لوٹنے کا ویڈیو جاری، مجرم گرفتار
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں راہ چلتے ایک خاتون پرایک شخص کو حملہ کرتے اور اس سے اس کا پرس چھین کر فرار ہونے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سعودی عرب میں ٹویٹر پر سامنے آنے والی اس ویڈیو پر…
مزید پڑھیں » -
آئس لینڈ کے علاقے گرینڈوک میں آتش فشاں 900 سال بعد لاوا اگلنے لگا
لندن: (ویب ڈیسک) آئس لینڈ میں 900 برس کے بعد ایک آتش فشاں نے لاوا اُگلنا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آتش فشاں کے ارد گرد تپش کے باعث فضا سرخی مائل ہو چکی ہے، جب کہ حکومت نے علاقے کے قریب سے گزرنے والی پروازوں پر…
مزید پڑھیں »



