بین الاقوامی خبریں
-
جاپان میں 10 سال بعد سونامی
میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد 1 میٹر اونچی لہریں ساحل سے ٹکرا ئیں ٹوکیو:(اردودنیا.اِن)سونامی نے جاپان میں 10 سال بعد ایک بار پھر دستک دی ہے۔ ساحل سے متصل صوبہ میاگی میں ہفتے کے روز 7.2 شدت (شدت) زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ اس کے بعد…
مزید پڑھیں » -
قبرص مہاجرین کا بوجھ سنبھالنے کے قابل نہیں رہا
ویب ڈیسک قبرص کے ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سیاسی پناہ کے متلاشی اور تارکین وطن کی رہائش کے لئے ملک میں وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔ ہمیں یورپی یونین کے شراکت داروں کی مدد کی ضرورت ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قبرص میں پچھلے چار…
مزید پڑھیں » -
سعودی بحریہ کی مشقیں ’التصدی 4‘ اتوار سے شروع ہوں گی
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی رائل نیول فورس کی مشترکہ سمندری مشقیں التصدی 4 (محاذ آرائی 4) کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ مشقیں کل اتوار کو شروع ہوں گی۔ ان مشقوں میں مشرقی بحری بیڑے سے منسلک یونٹوں، وزارت داخلہ کی طرف سے سے اس میں بارڈر…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر سے متعلق امریکی صدر کا تبصرہ ’ناقابل قبول‘: طیب اردوغان
انقرہ: (ایجنسیاں)ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو کہا ہے کہ ’روس کے صدر سے متعلق امریکی صدر کا تبصرہ ناقابل قبول ہے اور یہ امریکی صدر کے شایان شان نہیں۔‘ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ترک صدر نے استنبول میں صحافیوں سے گفتگور کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
لندن: مسلم نوجوان نے اہل خانہ کو چاقو برداروں سے بچاتے ہوئے جان دے دی
لندن: (ایجنسیاں)لندن میں گھر کے سامنے تیزدھار آلے سے قتل ہونے والا 18 سالہ مسلمان نوجوان دراصل اپنی فیملی کا تحفظ کرتے ہوئے حملہ آوروں کا نشانہ بنا۔ رپورٹ کے مطابق قانون کے پہلے سال کے طالب علم حسین چوہدری بدھ کے روز اس وقت حملے کا نشانہ بنا جب…
مزید پڑھیں » -
کم توانائی کے استعمال سے واٹر فلٹر پلانٹ کا سعودی منصوبہ گینز بک میں شامل
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں کم سے کم توانائی کے استعمال سے کھارے پانی کو صاف کرنے کا کامیاب پروگرام پیش کر کے عالمی توجہ حاصل کی گئی ہے اور یہ پروگرام گینز عالمی ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کھارے پانی کو صاف کرنے والی کارپوریشن نے…
مزید پڑھیں » -
تنزانیہ میں پہلی بار مسلمان خاتون صدر بن گئیں
تنزانیہ:(ایجنسیاں)مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون سمیعہ صولوہو حسن نے صدارت کا حلف اٹھایا ہے ۔ تنزانیہ کے سابق دارالحکومت دارالسلام سے، جہاں تنزانیہ کے کئی اہم سرکاری اداروں کے دفاتر موجود ہیں، وائس آف امریکہ کے نمائندے چارلز کومبے نے خبر دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
کورونابحران کی تیسری لہر آگئی
فرانس کے پیرس سمیت 16 شہروں میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذ لندن: (ایجنسیاں)فرانس میں کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے دارالحکومت پیرس میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ پیرس کے ساتھ ساتھ ملک کے 15 دیگر علاقوں میں بھی جمعہ کی شب سے…
مزید پڑھیں » -
حرم نبوی ﷺمیں ماہِ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے پلان تیار
ریاض:(ایجنسیاں)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل جمرات کے روز ‘ماہ صیام برائے سال 1442ھ کے لیے مسجد نبویﷺ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی کا پلان منظور کیا ہے۔ مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح…
مزید پڑھیں » -
اویغور مسلمانوں کا امریکہ سے سنکیانگ میں حراستی کیمپ بند کروانے کا مطالبہ
لندن: (ایجنسیاں) چین کی اویغور مسلمان برادری نے امریکہ سے صوبہ سنکیانگ میں قائم حراستی کیمپ بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کے مطابق اویغور مسلمان برادری نے جمعرات کو امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں یوڈی درخواست کی ہے کہ چین…
مزید پڑھیں »





