بین الاقوامی خبریں
-
شمالی کوریا نے ملائیشیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیئے
پیانگ یانگ: (ایجنسیاں)شمالی کوریا نے ملائیشیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیئے ہیں۔ اس بارے میں سرکاری طور پر اعلان آج جمعے کی صبح کیا گیا۔ ملائیشیا نے ایک شمالی کوریائی شہری کو سترہ مارچ کے دن امریکا کے حوالے کر دیا تھا۔ یہی قدم پیونگ یانگ کے شدید…
مزید پڑھیں » -
ایوانِ نمائندگان سے دو بل منظور: امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لئے آسانی کا امکان
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے دو ایسی قراردادیں منظور کی گئی ہیں جو امریکہ میں مقیم ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت فراہم کریں گی۔جمعرات کو ایوانِ نمائندگان میں تمام ڈیموکریٹس ارکان کے ساتھ ساتھ 11 ری پبلکن ارکان نے امریکن ڈریم اینڈ…
مزید پڑھیں » -
ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر مصری کمپنی کا انوکھا اقدام
قاہرہ: (ایجنسیاں)مصر میں ایک معروف ایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ کمپنی نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ایک خاص اور انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے اپنے ملازمین کی تنخواہیں ان کی والداؤں کو ارسال کر دیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ماؤں کے عالمی دن…
مزید پڑھیں » -
جدہ میں فارمولاون کار دوڑ کے لیے سب سے طویل اور تیزرفتارٹریک تیار
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں فارمولا ون کار ریس کے لیے سب سے طویل اور تیز رفتار ٹریک بنایا گیا ہے۔اس پر 322 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے کاریں چلائی جاسکیں گی اور اس کے سرکٹ پر 180 ڈگری کے زاویے سے موڑ کاٹے جاسکیں گے۔…
مزید پڑھیں » -
بلغاریا:نقلی یورو اور ڈالر چھاپنے والاگروہ گرفتار
دفتر استغاثہ کے مطابق چھاپے کے دوران 40 لاکھ مالیت کے جعلی امریکی ڈالر اور 63لاکھ جعلی یورو قبضے میں لیے گئے ہیں
مزید پڑھیں » -
امریکہ: یقیناً روس سے اس کے کئے کا حساب پوچھا جائے گا
واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکہ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین پساکی نے کہا ہے کہ یقیناً روس سے اس کے کئے کا حساب پوچھا جائے گا۔جین پساکی نے وائٹ ہاوس کی معمول کی پریس کانفرنس میں، صدر جو بائیڈن کے روس کے صدر ولادی میر پوتن کو قاتل کہنے کے بعد واشنگٹن میں…
مزید پڑھیں » -
ترکی: سعودی عرب ترکی سے مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے
انقرہ: (ایجنسیاں)سعودی عرب، ترکی سے، مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے۔شام، لیبیا، آذربائیجان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تمام محاذوں پر اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ترکی کے مسلح ڈرون طیاروں کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان…
مزید پڑھیں » -
امیزون سعودی عرب میں نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان
ریاض: (ایجنسیاں) امریکی کمپنی ’ایمیزون’ نے سعودی عرب میں نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ذرئع کے مطابق ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ایمیزون نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں 1500 ملازمتیں اور نئی عمارتیں تعمیر کرنے کا پلان بنا رہی ہے۔مملکت میں ایمیزون کمپنی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وبا سے انکار کرنے والے تنزانیہ کے صدر چل بسے
ڈوڈوما: (ایجنسیاں)کوروناوبا کی سنگینی کو مسترد کرنے اور کیسز کا ذمہ دار جعلی ٹیسٹنگ کو قرار دینے والے تنزانیہ کیصدر مبینہ طور پر عالمی وبا کا شکار ہوکر چل بسے ہیں۔ذرائع کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی اکسٹھ سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، جان مگوفلی دو ہفتوں…
مزید پڑھیں » -
شاہ عبداللہ زمزم سبیل رمضان المبارک سے قبل کھولنے کا فیصلہ
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے حکام نے شاہ عبداللہ زمزم سبیل رمضان المبارک سے قبل کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی حکام نے شاہ عبداللہ زمزم سبیل رمضان المبارک سے قبل کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، آب زمزم لینے کے لیے آنے والوں کو حفاظتی ماسک…
مزید پڑھیں »



