بین الاقوامی خبریں
-
امارات کے ولی عہد کا اسرائیل میں 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے اسرائیل میں 40 ارب شیکل (12 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بات اسرائیلی فوجی ریڈیو کو دیے گیے ایک انٹرویو…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: 70 ہزار اوبر ڈرائیورز کو ورکرز کا درجہ، پنشن بھی ملے گی
لندن: (ایجنسیاں)امریکی کمپنی اوبر نے برطانیہ میں اپنے ڈرائیوروں کو باقاعدہ کارکنوں کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے انہیںکم از کم اجرت سمیت دیگر مراعات بھی ملیں گی۔ اوبر کے ڈرائیوروں کے لیے یہ سہولت دنیا میں پہلی بار فراہم کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: جارجیا کے تین مساج پارلروں پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا اور ایک مضافات میں تین مساج پارلروں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ایشیائی خواتین ہیں جب کہ حکام نے فائرنگ کے شبہے میں 21 سالہ نوجوان…
مزید پڑھیں » -
یواے ای: رمضان المبارک میں کووِیڈ-19 سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
البتہ نمازِعشا اور تراویح کو زیادہ سے زیادہ تیس منٹ میں ختم کرنا ہوگا
مزید پڑھیں » -
سعودی شہری کے گھر میں نایاب نوادرات کا بیش قیمت ذخیرہ
ریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اپنے گھر میں وسیع وعریض میوزیم قائم کرکے حیران کر دیا ہے۔ وہ چار دھائیوں سے نوادرات جمع کررہا ہے۔ اس کے گھر میں جمع کی گئی نوادرات میں ڈائنوسارز کی ہڈیاں بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب کے فیصل الفایدی نے…
مزید پڑھیں » -
شام کی سرزمین پر پانچ فوجیں لڑ رہی ہیں: یو این ایلچی
دبئی: (ایجنسیاں) شام میں جاری خانہ جنگی کے 10 سال مکمل ہونے پر شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب گیر پیڈرسن نے شام کے عوام کو درپیش ناانصافی ، غربت ، موت اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں جیسے مسائل کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی…
مزید پڑھیں » -
اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر امریکی خاتون کا قبولِ اسلام
ویب ڈیسک امن اور سلامتی کے مذہب اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہونے والی غیر مسلم امریکی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی خاتون 42 سالہ ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر کراچی میں جامعہ بنوریہ…
مزید پڑھیں » -
یمن :حوثی ملیشیا کے اسکول پرمیزائل حملے میں تین بچے اور15 فوجی ہلاک
دبئی : (ایجنسیاں)ایران کی حمایت حوثی ملیشیا نے یمن کی گورنری تعز میں واقع ایک اسکول پر میزائل داغا ہے۔اس حملے میں تین کم سن بچّے اور پندرہ یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔علاقے کے مکینوں نے بتایا ہے کہ تعز کے مغرب میں واقع ضلع قضا میں ایک اسکول میں…
مزید پڑھیں » -
جرمنی : نئی کورونا انفیکشنز میں ہفتے میں بیس فیصد اضافہ
برلن: (ایجنسیاں)جرمنی میں کووڈ انیس کا باعث بننے والے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کے جرمن ادارے روبرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے متعدی بیماریوں کے سرکردہ ماہر ڈِرک برَوکمان نے منگل کے روز برلن میں کہا کہ گزشتہ…
مزید پڑھیں »




