بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ پر’داعشی دْلہن‘ شمیمہ بیگم سے ’شرمناک نسل پرستانہ برتاؤ‘ کا الزام
دبئی: (ایجنسیاں) ’داعشی دْلھن‘‘ شمیمہ بیگم کے خاندان کے وکیل نے برطانیہ پر اپنی مؤکلہ سے نسل پرستی پر مبنی برتاؤ روا رکھنے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو’’قربانی کی بکری‘‘ بنایا گیا ہے۔ شمیمہ بیگم نے صرف 15 سال کی عمر میں 2015میں اپنی…
مزید پڑھیں » -
شام میں خونی جنگ کے 10 سال مکمل، المیہ بدستور جاری
دمشق میں ایک ڈالر میں 4070 شامی لیرہ فروخت ہو رہے ہیں
مزید پڑھیں » -
یورپ کے کئی ممالک میں حفاظتی خدشات کے باعث ایسٹرازینیکا ویکسین لگانے سے انکار
لندن: (ایجنسیاں)یورپ کے کئی ملکوں نے حفاظتی خدشات کے باعث برطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ویکسین کا استعمال روک دیا ہے۔پیر کو جرمنی، فرانس، اٹلی اور اسپین نے بعض افراد کو ویکسین دیے جانے کے بعد اْن کے خون جمنے اور…
مزید پڑھیں » -
انوکھا حق مہر: گہنوں کے بجائے دلہن کا شوہر سے بطور مہر کتابوں کا مطالبہ
پشاور: (ایجنسیاں)پاکستان کے شمالی مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی نائلہ شمال صافی نامی دلہن نے اپنے حق مہر میں سونے چاندی اور دیگر زیورات کی بجائے ایک لاکھ روپے کی کتابوں کا مطالبہ کیا ہے۔ان کا نکاح سجاد ڑوندون سے ہوا ہے۔ پاکستانی نیوز…
مزید پڑھیں » -
نیدرلینڈ نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال روک دیا
دوسری جانب یورپی ادارہ برائے ادویات اور عالمی ادارہ صحت کہہ چکے ہیں کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال روکنے کی کوئی مناسب وجوہات موجود نہیں
مزید پڑھیں » -
لندن کا بشار الاسد کی اہلیہ کیخلاف عدالتی کارروائی پر غور
لندن : (اردودنیا.اِن)شام کے صدر بشار الاسد کی اہلیہ اور ملک کی خاتون اول اسما ء الاسد کی برطانوی شہریت چھن جانے کا اندیشہ ہے۔ لندن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں 45 سالہ اسماء کے خلاف غائبانہ عدالتی کارروائی عمل میں آ سکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کو28 سال قید،13 ملین ریال جرمانہ
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث ایک مافیا کے زیر حراست عناصر کو 28 سال قید اور 13 ملین ریال جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا کہ منی لانڈرنگ مافیا کے خلاف تحقیقات کے بعد…
مزید پڑھیں » -
کرونا ویکسین لگوانے والے صارفین کو قرضے کی فیس معاف
اس کے علاوہ اس نے اپنے کار پارک میں خوراک سے لدے ٹرکوں کو اشیاء بیچنے کی بھی اجازت دے دی تھی
مزید پڑھیں » -
گریمی ایوارڈز: امریکی گلوکار بیونسے اور ٹیلر سوئفٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی گلوکارہ بیونسے اور ٹیلر سوئفٹ نے 63 ویں گریمی ایوارڈز میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔گریمی ایوارڈ کو موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ قرار دیا جاتا ہے۔ اتوار کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…
مزید پڑھیں » -
میانمار: ینگون کے کئی علاقوں میں مارشل لا نافذ، مزید 38 مظاہرین ہلاک
ینگون:(ایجنسیاں)میانمار میں حکمران فوجی جنتا نے ملک کے سب سے بڑے شہر ینگون کے مختلف حصوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 38 افراد کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔گزشتہ ماہ فوجی بغاوت کے بعد سول بالادستی کے…
مزید پڑھیں »







