بین الاقوامی خبریں
-
عمران خان کو قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل، 178 ارکان کی حمایت
اسلام آباد:(ایجنسیاں) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن نے ایوان کی اس کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہفتے کو جاری اجلاس کے دوران عمران خان پر اعتماد…
مزید پڑھیں » -
کارکردگی کے لحاظ سے جوبائیڈن بہتر ؟ امریکیوں کی رائے
کارکردگی کے لحاظ سے جوبائیڈن بہتر ؟ امریکیوں کی رائے واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکی عوام نے ٹرمپ کے مقابلے میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے دورہ اقتدار میں انجام دئیے گئے امور کو مثالی قرار دیا جاتا…
مزید پڑھیں » -
دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا چھپر پھاڑکے,شارجہ بگ ٹکٹ ڈرا میں بدلی ہندوستانی کی قسمت
دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا چھپر پھاڑکے,شارجہ بگ ٹکٹ ڈرا میں بدلی ہندوستانی کی قسمت شارجہ:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی خارجی شیو مورتی کرشناآپا جو شارجہ میں مقیم ہیں تازہ درہم12ملین کے ٹکٹ جیتے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ گلف نیوز کی خبر کے بموجب انہوں نے جو ٹکٹ جیتا ہے اس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اور امارات میں اسٹاک ایکسچینج کے شعبے میں معاہدہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون کے شعبے میں ایک نئی مفاہمت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ابوظبی میڈیا آفس نے ٹوئٹر پر کہا کہ ابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج نے تل ابیب اسٹاک ایکسچینج…
مزید پڑھیں » -
ایران میں جوہری ٹھکانوں پر حملوں کے منصوبے کی تجدید کی ہے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقد س:(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے باور کرایا ہے کہ اسرائیلی فوج ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے منصوبے کی تجدید کر رہی ہے اور فوج خود مختار صورت میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔گینٹز نے یہ بات جمعے کے روز امریکی چینل…
مزید پڑھیں » -
پرانے سامان کی نیلامی سے 35 ڈالر میں خریدا گیا چینی پیالہ 5 لاکھ ڈالر کا کیسے ہوا؟
نیویارک:(ایجنسیاں) امریکی ریاست کنیٹی کٹ میں ایک گھریلو نیلامی میں فروخت کیا گیا چینی کا پیالہ 15 ویں صدی کا نادر چینی پیالہ نکلا جس کی قیمت 3 لاکھ سے 5 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔یہ پیالہ دو ہفتوں میں نوادرات اور قیمتی زیوروں کی نیلامی کرنے…
مزید پڑھیں » -
جبوتی کے سمندر میں پھینکے گئے 80 مہاجرین میں سے 20 ہلاک
جبوتی اور یمن کے درمیان آبی گزرگاہ میں اسمگلروں نے درجنوں تارکین وطن کو کشتی سے نیچے پھینک دیا جس کے باعث کم از کم 20 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ اطلاع بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) کی جانب…
مزید پڑھیں » -
وہیل مچھلی کے کروڑوں روپے کی چیز اگلنے سے خاتون مالا مال
بنکاک :(ایجنسیاں) تھائی لینڈ میں ایک خاتون اس وقت حیران و پریشان ہو گئی جب اسے ساحل کنارے اپنے گھر کے پاس چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی وہیل مچھلی کی اگلی ہوئی ایک چیز ملی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق دو ہفتے قبل 49 سالہ سری…
مزید پڑھیں » -
کویت میں ایک ماہ کے لئے جزوی کرفیو کا فیصلہ
کویت سٹی :(ایجنسیاں) کویتی کابینہ نے جمعرات کو ہنگامی اجلاس میں پورے ملک میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمل درآمد اتوار 7 مارچ 2021 سے ہوگا۔کویتی خبرساں ادارے کونا کے مطابق کویتی کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جزوی کرفیو کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ورژن اپ گریڈ،صوتی اور ویڈیو فیچرکا اضافہ
نیویارک:(ایجنسیاں) فیس بک نے واٹس ایپ کے ڈسک ٹاپ ورژن میں آواز اور ویڈیو کے فیچر متعارف کرادیئے ہیں۔کمپنی کے مطابق اب صارفین ڈسک ٹاپ سکرینوں کو پورٹریٹ اور لینڈاسکیپ دونوں طریقوں سے محفوظ کالز کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ بڑی اسکرینوں پران نئے فیچر کو متعارف کرانے کے بعد…
مزید پڑھیں »






